• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

by امت ڈیسک
24/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):سخت سیکورتی حصار کے درمیان ہفتہ کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، جو جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں، نے سرینگر کی پرتاپ پارک میں ’’بلدان ستمب‘‘ کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ ستمب وادی میں ہلاک ہوئے سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی یاد میں تعمیر کیا جا رہا ہے، خاص کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) فکر کے بانی (Ideologue) اور ’’ایک وِدھان، ایک پردھان اور ایک نشان‘‘ کا نعرہ لگانے والے شیاما پرساد مکھرجی کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے ’’بلیدان ستمب‘‘ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ شیاما پرساد مکھرجی کا انتقال سرینگر کی سنٹرل جیل میں ہوا تھا۔

امیت شاہ کے مطابق بلیدان ستمب شیاما پرساد مکھرجی سمیت اُن سبھی شہیدوںکا نام زندہ رکھنے اور آئندہ نسل تک شہیدوں کی قربانیوں کو پہچانے کی غرض سے کیا گیا۔ امیت شاہ آج صبح سرینگر کے گالف کورس میں بعض شہیدوں کے لواحقین سے بھی ملاقی ہوئے اور بلیدان ستمب کے افتتاح کے بعد راج بھون میں کئی وفود سے ملاقات بھی کریں گے۔ بعد ازاں وہ بالتل بھی جائیں گے جہاں وہ امرناتھ گپھا میں خصوسی پوجا پاٹ کے علاوہ یاتریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات اور دیگر تیاریوں کا بھی جائزہ لیں گے۔ امیت شاہ ہفتہ کی شام کو ہی واپس دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اپنے دورے کے پہلے دن امیت شاہ نے جموں کے بھگوتی نگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا تھا، اس کے بعد سرینگر میں راج بھون میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا تھے۔ شام کو انہوں نے امرناتھ یاترا کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرنے کے علاوہ ایک تمدنی پروگرام میں بھی شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

Next Post

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا پلوامہ میں مسجد کا تقدس پامال کرنے کا الزام

مسجد میں ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر فوج کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

مسجد میں 'جے شری رام' کے نعرے لگانے پر فوج کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

بانڈی پورہ میں دلروز حادثہ : بھائی کی جان بچانے کی کوشش میں بہن اپنی جاں گنوا بیٹھی

بانڈی پورہ میں دلروز حادثہ : بھائی کی جان بچانے کی کوشش میں بہن اپنی جاں گنوا بیٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »