• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جھڑپ میں مقامی ملی ٹینٹ ازجان،پولیس اہلکار زخمی

کولگام جھڑپ میں مقامی ملی ٹینٹ ازجان،پولیس اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
27/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ہووڑہ گاؤں میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان انکاؤنٹر ہوا۔ جس میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ مذکورہ تصادم میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے ٹویٹ کرکے اسکی اطلاع دی ہے۔علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے علاقہ کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہوگئی ہے، جس میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد علاقہ میں جھڑپ شروع ہوئی۔ جموں و کشمیر پولیس کے ٹویٹ کے مطابق مذکورہ تصادم میں ایک مقامی عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ اس جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا، سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے میں تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔۔وہیں مقامی لوگوں کے مطابق مارا گیا نوجوان عادل احمد میر ایک عام شہری تھا جو اس جھڑپ میں مارا گیا۔ اس دوران پولیس اور سیکورٹی فورسز نے جائے وقع سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد برآمد کئے ہیں۔ مذکورہ تصادم سے علاقہ میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ فی الحال متاثرہ علاقے میں معمولات زندگی بھی متاثر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں مسلح تصادم میں مقامی جنگجو مارا گیا، تلاش جاری: پولیس

Next Post

امرناتھ یاترا کی تیاریاں مکمل، یکم جولائی سے ہوگا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امرناتھ یاترا کی تیاریاں مکمل، یکم جولائی سے ہوگا آغاز

وقف، غیر اوقاف جائیداد کی نشاندہی کے لیے ضلع کمیٹیاں تشکیل

تاریخی عیدگاہ سرینگر میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 9 بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف

پلوامہ مسجد میں نعرے لگوانے والے میجر کا تبادلہ :رپورٹ

پلوامہ مسجد میں نعرے لگوانے والے میجر کا تبادلہ :رپورٹ

ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان، بھارت اور پاکستان کے درمیان مقابلہ پندہ اکتوبر کو

ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان، بھارت اور پاکستان کے درمیان مقابلہ پندہ اکتوبر کو

کشمیری زیارتگاہوں کو سیاحت کے لئے بھی کھولا جا سکتا ہے: منوج سنہا

کشمیری زیارتگاہوں کو سیاحت کے لئے بھی کھولا جا سکتا ہے: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »