• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے مار کارروائیاں

کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے مار کارروائیاں

by امت ڈیسک
11/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے ضلع پلوامہ سمیت وادی کے باقی اضلاع میں چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی جارہی ہیں۔ یہ چھاپہ مار کاروائیاں آج صبح سے ہی شروع ہوئے جو ابھی بھی جاری ہے۔ ضلع پلوامہ کے ڈلی پورہ میں بھی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی انجام دی جارہی ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ ضلع پلوامہ کے ڈلی پورہ علاقے میں شبیر احمد ملک کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ شبیر احمد بطور مزدور کام کرتا ہے۔ جہاں پر این آئی اے کی ٹیم موجود ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی یہ چھاپہ مار کارروائی پولیس اور سی آر پی کی مدد سے انجام دی رہے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ این آئی اے عسکریت پسندی کے معاملات کے سلسلے میں چھاپہ مار کاروائیاں وادی بھر میں انجام دے رہے ہیں۔ یہ چھاپہ مار کارروائی ابھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ضلع اننت ناگ کے نانل مٹن علاقہ میں ریاض احمد حجام ولد محمد یوسف حجام اور بانڈر پورہ بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والے گوہر احمد بٹ ولد محمد شعبان بٹ کے گھر پر چھاپہ ڈالا جس کے دوران مذکورہ افراد کے رہائشی مکانات کی تلاشی لی گئی۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ قومی تحقیقاتی ایجنسی، ریاستی تحقیقاتی ایجنسی اور جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف مشترکہ طور پر چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی گئیں ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے ٹیرر فنڈنگ اور دیگر معاملات میں چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی گئیں ہیں۔ اور ایجنسی کی جانب سے اس ضمن میں مختلف حریت رہنماؤں کی املاک کو منسلک بھی کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی جموں و کشمیر کے مفاد میں، مرکز کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ

Next Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر 2 اگست سے روزانہ سماعت ہوگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
آرٹیکل 370 کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر 2 اگست سے روزانہ سماعت ہوگی

آرٹیکل 370 کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر 2 اگست سے روزانہ سماعت ہوگی

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

ہم عدالت سے انصاف کی امید کرتے رہے ہیں: عمر عبداللہ

جے کے ایل ایف سے وابستہ دس سابق عسکریت اور کچھ حریت ممبران گرفتار: پولیس

جے کے ایل ایف سے وابستہ دس سابق عسکریت اور کچھ حریت ممبران گرفتار: پولیس

کپواڑہ :پہرو نالے میں ڈوبی ڈوشیزہ کی لاش 4 روز بعد برآمد

کپواڑہ :پہرو نالے میں ڈوبی ڈوشیزہ کی لاش 4 روز بعد برآمد

نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ،درانداز ہلاک ،2دیگر زخمی

نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ،درانداز ہلاک ،2دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »