• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ،درانداز ہلاک ،2دیگر زخمی

نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ،درانداز ہلاک ،2دیگر زخمی

by امت ڈیسک
11/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
فوج نے راجوری نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا اور ایک ملی ٹنت کو مار گرایا اور اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا۔

جموں میں تعینات ایک دفاعی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ 10 جولائی کی رات ہندوستانی فوج کے چوکس دستوں نے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو2 راتوں میں ایک سوچے سمجھے اور بڑے آپریشن میں ناکام بنا دیا۔

۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 10 جولائی کی نصف شب کو لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوج کے الرٹ گھات لگائے ہوئے، نوشہرہ میں دراندازوں کے ایک گروپ کی مشکوک نقل و حرکت دیکھی گئی جو لائن آف کنٹرول کے اس پار سے اپنی جانب مشکوک انداز میں بڑھ رہی تھی۔

دفاعی ترجمان کے مطابق الرٹ فوجیوں نے دراندازوں کی نقل و حرکت کو مسلسل نگرانی میں رکھا، اور جب وہ لائن آف کنٹرول کے اپنے اطراف میں تقریباً 300 میٹر اندر تھے تو اُنہیں چیلنج کیا گیا اور فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ دراندازوں پر بھاری اور درست گولہ باری کی گئی، جس میں ایک ملی ٹنٹ مارا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ :پہرو نالے میں ڈوبی ڈوشیزہ کی لاش 4 روز بعد برآمد

Next Post

ٹیم انڈیا کی نئی ٹسٹ جرسی سے شائقین ناراض

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ٹیم انڈیا کی نئی ٹسٹ جرسی سے شائقین ناراض

ٹیم انڈیا کی نئی ٹسٹ جرسی سے شائقین ناراض

دفعہ 370 کی منسوخی معاملہ، عرضیوں کی یومیہ سماعت خدشات کو جنم دیتی ہے:محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی منسوخی معاملہ، عرضیوں کی یومیہ سماعت خدشات کو جنم دیتی ہے:محبوبہ مفتی

ادھم پور سڑک حادثے میں 5 یاتری زخمی

ادھم پور سڑک حادثے میں 5 یاتری زخمی

تقرری کے عمل میں انٹرویو ختم کرنے کی سفارش

تقرری کے عمل میں انٹرویو ختم کرنے کی سفارش

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

جموں کشمیر بڈگام میں 5 ملی ٹنٹ کارکن گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »