• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی منسوخی معاملہ، عرضیوں کی یومیہ سماعت خدشات کو جنم دیتی ہے:محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی منسوخی معاملہ، عرضیوں کی یومیہ سماعت خدشات کو جنم دیتی ہے:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
12/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سپریم کوٹ کی جانب سے دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف عرضیوں کی سماعت یومیہ بنیادوں پر کرنا خدشات کو جنم دیتی ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان عرضیوں کی سماعت چار برس کی خاموش کے بعد اس وقت کی گئی جب عدالت عظمیٰ کے ججز حالیہ کشمیر دورے سے واپس گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چار سال تک خاموش رہنے کے بعد یومیہ بنیاد پر کیس کی سماعت کا فیصلہ بدگمانی کو جنم دیتا ہے۔

محبوبہ مفتی نے امید ظاہر کی کہ اس ملک کا آئین اقتدار کے لیے قربان نہیں کیا جائے گا تاکہ ان لوگوں کے "ضمیر کو مطمئن” کیا جائے جو اس معاملے کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔ غور طلب ہے کہ عدالت عظمیٰ نے دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر متعدد عرضیوں کی سماعت شروع کی اور دو اگست کو اگلی سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ دو اگست کے بعد اس معاملے کی سماعت ہفتے میں بغیر سوموار اور جمعہ، روزانہ ہوگی۔

اس سماعت سے جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں بشمول نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، سی پی آئی ایم نے امید ظاہر کی ہے کہ عدالت عظمیٰ جموں وکشمیر کے عوام کو انصاف دے گی۔

واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کی عرضیوں کی سماعت گزشتہ چار برسوں سے نہیں ہورہی تھی۔ تاہم اب عدالت نے اس کی سماعت کا آغاز کیا ہے۔ پانچ اگست سنہ 2019 کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کی سیاسی جماعتوں اور سماجی کارکنان نے اس دفعہ کی منسوخی کے خلاف متعدد عرضیاں دائر کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹیم انڈیا کی نئی ٹسٹ جرسی سے شائقین ناراض

Next Post

ادھم پور سڑک حادثے میں 5 یاتری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ادھم پور سڑک حادثے میں 5 یاتری زخمی

ادھم پور سڑک حادثے میں 5 یاتری زخمی

تقرری کے عمل میں انٹرویو ختم کرنے کی سفارش

تقرری کے عمل میں انٹرویو ختم کرنے کی سفارش

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

جموں کشمیر بڈگام میں 5 ملی ٹنٹ کارکن گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد: پولیس

پاکستانی قرارداد کو بھارت کی تائید، اقوام متحدہ میں مذہبی منافرت کے خلاف رزولوشن منظور

پاکستانی قرارداد کو بھارت کی تائید، اقوام متحدہ میں مذہبی منافرت کے خلاف رزولوشن منظور

عمر عبداللہ کا گھر سے پارٹی دفتر تک پیدل سفر، پولیس پر کی تنقید

عمر عبداللہ کا گھر سے پارٹی دفتر تک پیدل سفر، پولیس پر کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »