• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستانی قرارداد کو بھارت کی تائید، اقوام متحدہ میں مذہبی منافرت کے خلاف رزولوشن منظور

پاکستانی قرارداد کو بھارت کی تائید، اقوام متحدہ میں مذہبی منافرت کے خلاف رزولوشن منظور

by امت ڈیسک
12/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی قرارداد میں قرآن پاک کی بے حرمتی سمیت مذہبی منافرت کی مذمت کی گئی۔ قرارداد میں قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا گیا اس کے علاوہ ریاستوں پر مذہبی منافرت کی روک تھام کے لیے قوانین اپنانے پر بھی زور دیا گیا۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی جانب سے قرارداد کی حمایت میں بھارت سمیت 28 ممالک نے ووٹ دیا جب کہ قرارداد کی 12 ارکان نے مخالفت کی۔ پاکستان کی جانب سے قرارداد پر7 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ امریکا اور یورپی یونین نے پاکستان کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی اور کہا کہ یہ انسانی حقوق اور آزادی اظہار کے بارے میں ان ممالک کے نظریات سے متصادم ہے۔

سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے پر پاکستان میں احتجاج
خیال رہے کہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ جس کے بعد او آئی سی سمیت مسلم ریاستوں نے اس جرم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ دارصل اسٹاک ہوم کی پولیس نے عراق سے تعلق رکھنے والے شہری کو کئی بار قرآن پاک نذر آتش کرنے کی اجازت دینے سے انکار کیا تھا لیکن مقامی عدالت نے پولیس کے فیصلے کو آزادی اظہار رائے کے خلاف قرار دیا اور اسے اس مذموم حرکت کی اجازت مل گئی۔ (یو این آئی مشمولات کے ساتھ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر بڈگام میں 5 ملی ٹنٹ کارکن گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد: پولیس

Next Post

عمر عبداللہ کا گھر سے پارٹی دفتر تک پیدل سفر، پولیس پر کی تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
عمر عبداللہ کا گھر سے پارٹی دفتر تک پیدل سفر، پولیس پر کی تنقید

عمر عبداللہ کا گھر سے پارٹی دفتر تک پیدل سفر، پولیس پر کی تنقید

یوم شہدا پر نظر بند رکھا گیا، محبوبہ مفتی کا دعویٰ

یوم شہدا پر نظر بند رکھا گیا، محبوبہ مفتی کا دعویٰ

کشمیر اور جموں صوبے کے کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی تعطیل کا اعلان

کشمیر اور جموں صوبے کے کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی تعطیل کا اعلان

زائد از نو ہزار یاتریوں پر مشتمل گیارہواں جتھا جموں سے روانہ

زائد از نو ہزار یاتریوں پر مشتمل گیارہواں جتھا جموں سے روانہ

مہنگے داموں پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پردکاندار گرفتار:پولیس

مہنگے داموں پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پردکاندار گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »