• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زائد از نو ہزار یاتریوں پر مشتمل گیارہواں جتھا جموں سے روانہ

زائد از نو ہزار یاتریوں پر مشتمل گیارہواں جتھا جموں سے روانہ

by امت ڈیسک
13/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: امرنا تھ یاترا کے لیے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا بم بم بولے کے نعروں کے بیچ کشمیر کی طرف روانہ ہونے کا سلسلہ انتہائی جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 9 ہزار 2 سو 41 یاتریوں پر مشتمل گیارہواں جھتا کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قافلہ سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ 306 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں بالتل اور ننون پہلگام بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ بالتل بیس کیمپ کے لئے صبح کے ٹھیک ساڑھے تین بجے 3 ہزار 2 سو 6 یاتری روانہ ہوئے جن میں 2036 مرد، 1121 خواتین، 39 بچے اور 10 سادھو شامل تھے۔

ننون پہلگام بیس کیمپ کے لیے 3 بج کر 55 منٹ پر 6 ہزار 35 یاتری روانہ ہوئے جن میں 4540 مرد، 1254 خواتین، 202 سادھو، 9 بچے اور 30 سادھویں شامل تھیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک قریب ڈیڑھ لاکھ یاتریوں نے گپھا کا درشن کیا ہے۔ 62 دنوں پر محیط یہ سالانہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے موقعے پر ختم ہوگی۔ حکام نے یاتریوں کی سہولیت کے لیے دونوں راستوں پر ہیلی کاپٹر سروس بھی دستیاب رکھی ہے۔

یاتریوں کے صحت کو پیش نظر رکھتے ہوئے جنک فوڈ پر پابندی عائد کی گئی ہے اور راستے میں ہی لنگروں کا بھر پور انتظام کیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر انتطامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ نے امسال بھی یاترا کے لئے فقید المثال انتطامات کئے ہیں۔ دریں اثنا ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے یاتریوں میں یاترا کے تئیں انتہائی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ یاتری حکومت اور شرائن بورڈ کی طرف سے کئے گئے انتظامات پر بھی خوش اور مطمئن ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر اور جموں صوبے کے کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی تعطیل کا اعلان

Next Post

مہنگے داموں پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پردکاندار گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
مہنگے داموں پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پردکاندار گرفتار:پولیس

مہنگے داموں پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پردکاندار گرفتار:پولیس

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

شوپیاں اور پلوامہ میں چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل مواد ضبط: این آئی اے

ایک کے بعد دوسری شادی کرکے درجنوں افراد کو اپنا شوہر بنا کر راجوری کی خاتون بڈگام سے فرار

ایک کے بعد دوسری شادی کرکے درجنوں افراد کو اپنا شوہر بنا کر راجوری کی خاتون بڈگام سے فرار

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

شوپیاں میں 3 غیر مقامی مزدوروں کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، اسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »