امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے پٹن کے پلہالن علاقے میں مہنگے داموں پیٹرول بیچنے میں ملوث ایک دکاندار کو گرفتار کیا۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ مہراج الدین میر ولد غلام محی الدین میر تانترائے پورہ پلہالن کو زیادہ نرخوں پر پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پر گرفتار کیا گیا، جبکہ 187 لیٹر پٹرول اور ڈیزل برآمد ہوا۔