• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
الجزائر:دس ہزار باراتی،نابینا کی شادی پردنیا حیران

خلیج تعاون کونسل اور وسط ایشیاکی پانچ ریاستوں کا پہلا سربراہ اجلاس

by امت ڈیسک
20/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جدہ)خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) اور وسط ایشیا کے پانچ ممالک کا سربراہ اجلاس بدھ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہوگیا ہے۔اجلاس میں جی سی سی میں شامل سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور عُمان اور وسط ایشیا کے پانچ ممالک ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان، کرغزستان اور قزاقستان کے سربراہان شریک ہیں اور ان کے درمیان اس نوعیت کا یہ پہلا سربراہ اجلاس ہے۔اس کے آغاز میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ یہ سربراہ اجلاس جی سی سی اور وسط ایشیائی ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کا مظہر ہے۔انھوں نے کہا کہ ’’اس وقت ہماری دنیا کو درپیش چیلنجز اجتماعی کارروائی اور عمل کا مطالبہ کرتے ہیں‘‘۔ انھوں نے ورلڈ ایکسپو 2030 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی کوشش کی حمایت پر وسط ایشیائی ممالک کی تعریف کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہنری کسنجر کا اچانک دورہ چین، چینی وزیر دفاع سے ملاقات

Next Post

وادیٔ کشمیر میں اشاعت اسلام کی تاریخ اور عہد ساز شخصیتوں کا تذکرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
الجزائر:دس ہزار باراتی،نابینا کی شادی پردنیا حیران

وادیٔ کشمیر میں اشاعت اسلام کی تاریخ اور عہد ساز شخصیتوں کا تذکرہ

الجزائر:دس ہزار باراتی،نابینا کی شادی پردنیا حیران

روسی سائنسدان نے اپنے دماغ کی خود ہی سرجری کرڈالی

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

'خود ساختہ' صحافی ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس میں گرفتار: پولیس

کرکٹ پر اسلام کو ترجیح: پاکستان کی 18 سالہ عائشہ نسیم‘ انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

کرکٹ پر اسلام کو ترجیح: پاکستان کی 18 سالہ عائشہ نسیم‘ انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »