• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

‘خود ساختہ’ صحافی ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس میں گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
20/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود ساختہ صحافی مزمل ظہور کو ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ صحافی نے جعلی دستاویزات پر کھولے گئے بینک اکاونٹ پر فنڈ حاصل کیا۔

سری نگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ خود ساختہ صحافی مزمل ظہور ملک ساکن اندرگام پٹن ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ صحافی نے جعلی دستاویزات پر کھولے گئے بینک اکاونٹ پر فنڈ حاصل کیا ۔

پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 20/2023زیر دفعات 13,18,40یو اے پی اے ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پانچ ملزمان کو پہلے ہی دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روسی سائنسدان نے اپنے دماغ کی خود ہی سرجری کرڈالی

Next Post

کرکٹ پر اسلام کو ترجیح: پاکستان کی 18 سالہ عائشہ نسیم‘ انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
کرکٹ پر اسلام کو ترجیح: پاکستان کی 18 سالہ عائشہ نسیم‘ انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

کرکٹ پر اسلام کو ترجیح: پاکستان کی 18 سالہ عائشہ نسیم‘ انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار:پولیس

بجبہاڑہ میں آدم خور تیندوے نے دو سالہ بچے کو نوالہ بنایا

بجبہاڑہ میں آدم خور تیندوے نے دو سالہ بچے کو نوالہ بنایا

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

 32 شادیاں کرنے والی ” لٹیری دلہن “:  حقیقت کیاہے؟ 

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »