• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرکٹ پر اسلام کو ترجیح: پاکستان کی 18 سالہ عائشہ نسیم‘ انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

کرکٹ پر اسلام کو ترجیح: پاکستان کی 18 سالہ عائشہ نسیم‘ انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

by امت ڈیسک
20/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
عائشہ نے یہ فیصلہ اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کیلئے لیاہے۔
اسلام آباد: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ہونہار نوجوان کھلاڑی عائشہ نسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ سب سے چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ عائشہ کی عمر صرف 18 سال ہے۔

عائشہ نے یہ فیصلہ اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کیلئے لیاہے۔ جمعرات کو انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ عائشہ نے 2020 میں پاکستان کیلئے پہلا بین الاقوامی میچ کھیلا۔ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے کہاکہ میں کرکٹ چھوڑ رہی ہوں اور اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارنا چاہتی ہوں۔

انہوں نے کہاکہ ملک کی نمائندگی کرنے اعزاز ملنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے لیکن اس وقت میں اپنی باقی زندگی اسلام کے مطابق گزارنا چاہتی ہوں اس لئے میں کرکٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ رہی ہوں۔ عائشہ نسیم نے کیریر کے دوران حمایت کرنے پر ارکان خاندان‘ پی سی بی‘ ساتھی کھلاڑیوں اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔

عائشہ نسیم نے پاکستان کیلئے 4 ونڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے۔ انہوں نے اپنے 30 میچوں کے ٹی ٹوئنٹی کیریر میں 128 کے اسٹرائیک ریٹ سے 369 رنز بنائے ہیں۔ ونڈے میں ان کے صرف 33 رنز ہیں۔ وہ اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریر میں 18 چھکے بھی لگاچکی ہیں۔

پاکستان ویمن ٹیم کیلئے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں عائشہ سے زیادہ 27 چھکے صرف ندا ڈار نے لگائے ہیں۔ لیکن انہوں نے 130 میچ کھیلے ہیں۔ عائشہ نسیم اپنے لمبے چھکوں کی وجہ سے مشہور تھیں۔ 2023 ویمنس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو طویل ترین چھکے عائشہ نے لگائے۔

ہندوستان کے خلاف میچ میں انہوں نے 81 میٹر لمبا چھکا لگایا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ کا سب سے طویل چھکا بھی تھا۔ آئرلینڈ کے خلاف میچ میں بھی انہوں نے 79 میٹر لمبا چھکا لگایا۔ عائشہ نسیم نے جاریہ برس کے وائیل میں آسٹریلیا کے دورے پر بھی ان لمبے لمبے چھکے لگائے تھے۔انہیں جارحانہ بیاٹسمن سمجھا جاتاتھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘خود ساختہ’ صحافی ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس میں گرفتار: پولیس

Next Post

پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار:پولیس

بجبہاڑہ میں آدم خور تیندوے نے دو سالہ بچے کو نوالہ بنایا

بجبہاڑہ میں آدم خور تیندوے نے دو سالہ بچے کو نوالہ بنایا

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

 32 شادیاں کرنے والی ” لٹیری دلہن “:  حقیقت کیاہے؟ 

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

سرینگر میں بھتہ خوری کا گینگ بے نقاب، دو خواتین سمیت چار گرفتار

سرینگر میں بھتہ خوری کا گینگ بے نقاب، دو خواتین سمیت چار گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »