• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ میں آدم خور تیندوے نے دو سالہ بچے کو نوالہ بنایا

بجبہاڑہ میں آدم خور تیندوے نے دو سالہ بچے کو نوالہ بنایا

by امت ڈیسک
20/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع اننت ناگ کے چیک ڈاڈو بجبہاڑہ میں جمعرات کی شام کو اچانک تیندوا نمودا رہوا جس نے دو سالہ بچے کو اٹھا کر جنگل کی طرف لیا اور وہاں پر اس کی چیر پھاڑ کی۔

معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں نے گر چہ فوری طورپر تیندوے کا پیچھا کیا اور دو سالہ بچے کو نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے چیک ڈاڈو بجبہاڑہ میں جمعرات شام دیرگئے اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب تیندوے نے رہائشی مکان کے صحن سے دو سالہ بچے جس کی شناخت برہان ظہور ولد ظہور احمد خان کے بطور ہوئی ہے کو اٹھا کر جنگل کی طرف لے گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ چیخنے کی صدائیں بلند ہونے کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے تیندوے کا پیچھا کیا اور گھنے جنگلی علاقے میں دو سالہ بچے کو زخمی حالت میں برآمد کرکے فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکا۔جوں ہی علاقے میں دو سالہ بچے کو تیندوے کی جانب سے نوالہ بنانے کی خبر پھیل گئی تو لوگ گھروں میں سہم کر رہ گئے اور پورا علاقہ ماتم کدے میں تبدیل ہوا۔

مقامی لوگوں نے وائلڈ لائف حکام سے علاقے میں پھندے نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک بچے کو اٹھانے کے بعد آدم خور تیندواعلاقے میں پھر سے نمودا رہو سکتا ہے جس کے پیش نظر فوری طورپر اقدامات ا±ٹھانے کی ضرورت ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار:پولیس

Next Post

 32 شادیاں کرنے والی ” لٹیری دلہن “:  حقیقت کیاہے؟ 

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

 32 شادیاں کرنے والی ” لٹیری دلہن “:  حقیقت کیاہے؟ 

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

سرینگر میں بھتہ خوری کا گینگ بے نقاب، دو خواتین سمیت چار گرفتار

سرینگر میں بھتہ خوری کا گینگ بے نقاب، دو خواتین سمیت چار گرفتار

پٹن میں چوروں کے گروہ کا پردہ فاش: پولیس

پٹن میں چوروں کے گروہ کا پردہ فاش: پولیس

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »