• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں تیسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں تیسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی

by امت ڈیسک
31/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ: اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کی جانب سے پونچھ ضلع میں تیسرے روز بھی چھاپہ ماری کا سلسلہ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق نارکو ٹیرر کیس میں ملوث رفیق لالہ کی نشاندہی پر پونچھ میں پچھلے تین روز سے چھاپے ڈالے جا رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز بھی ایس آئی اے کی ٹیم نے پونچھ کے کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رفیق لالہ نامی منشیات فروش کی نشاندہی پر ہی چھاپہ ماری کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز رفیق لالہ اور محمد فاروق نامی دو منشیات فروشوں کو میڈیکل چیک اپ کے لئے ضلع ہسپتال لایا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی اے کی جانب سے مزید گرفتاریوں کو خار ج از امکان قرار نہیں دیا جارہا ہے۔

واضح رہے چند ماہ قبل رفیق لالہ کے گھر پر چھاپہ ماری کے دوران دو کروڑ 30 لاکھ 74 ہزار روپے نقدی رقم، پندرہ ہزار یو ایس ڈالر، سات کلو ہیروئن، اسلحہ اور موبائل فون برآمد کیے گیے تھے۔ اس کے بعد پولیس کی جانب سے معاملہ درج کرکے رفیق لالہ کو حراست میں لیا گیا۔ بعد ازاں اس معاملہ کو سرکار نے "ایس ائی اے” کو سونپ دیا تھا۔ چند روز قبل ہی "ایس ائی اے” کی جانب سی رفیق لالہ کو جموں لے جایا گیا تھا۔

سرکاری ذرائع کی جانب سے دی گئی جانکاری کے مطابق "ایس ائی اے” نے رفیق لالہ سے مخصوص جانکاری حاصل کرنے کے بعد اس کے ہمرہ اس کے گھر پہنچی تھی جہاں انہوں نے چھاپہ ماری کرکے ملزم سے اس معاملہ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی۔

ذرائع کے مطابق خدشات ظاہر کیے جارہے تھے کہ شاید یہاں سے مزید کچھ سامان برآمد ہوسکتا ہے، کیونکہ رفیق لالہ نے چند مقامات کے حوالے سے جانکاری فراہم کی تھی جس کی بنیاد پر ایس ائی اے ٹیم نے رفیق لالہ کو اپنے ہمرہ لیکر اس کے گھر پہنچی اور وہاں چھان بین کی۔

بتادیں کہ کشمیر میں اس سے پہلے بھی متعدد مقامات پر مختلف مقدمات کے تحت قومی تحقیقاتی ایجنسی اور ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے چھاپہ ماری کی گئی تھی اور اس دوران متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا جب کہ ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مختلف افراد کی املاک کو ضبط بھی کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے مختلف حریت پسند رہنماؤں کی املاک کو بھی وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں منسلک کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جئے پور: ٹرین میں فائرنگ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 افراد ہلاک

Next Post

دس ہزار خواتین کے لاپتہ ہونے کیخلاف نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی احتجاج ریلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
دس ہزار خواتین کے لاپتہ ہونے کیخلاف نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی احتجاج ریلی

دس ہزار خواتین کے لاپتہ ہونے کیخلاف نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی احتجاج ریلی

برازیل میں جادو کیلیے قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا گیا

برازیل میں جادو کیلیے قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا گیا

بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »