• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
برازیل میں جادو کیلیے قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا گیا

برازیل میں جادو کیلیے قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا گیا

by امت ڈیسک
01/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ریو ڈی جنیرو: ایک ہول ناک اور غیر معمولی واقعے میں ایک مقتول خاتون کی قبر سے ان کا سر نکال لیا گیا جسے جادو یا دیگر سفلی مقاصد میں استعمال کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اگست 2022ء میں ایک نوجوان خاتون ’سبرینا ٹیورس ڈی المیڈا‘ کو فائرنگ کے بعد قتل کردیا گیا تھا اور مارچ 2023ء میں معلوم ہوا کہ ان کی قبر کھودی گئی ہے۔ اس کے بعد ریوڈی جنیرو کی انتظامیہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع کرکے تفتیش شروع کردی۔ اب پولیس مجرم کی تلاش میں ہے تاکہ اس ہول ناک جرم کی تہہ تک پہنچا جاسکے۔

پولیس کے مطابق پتھر کی سلیب ہٹائی گئی اور لکڑی کا تابوت توڑا گیا۔ اس کے بعد اندر موجود جسدِ خاکی سے سر غائب کردیا گیا۔ قبر کے پاس موجود بعض شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ لاش کے سر کو کالا جادو کے مقصد کے لیے چرایا گیا ہے۔ قبرکے پاس ایک پیالہ ملا ہے جس میں جلی ہوئی اشیا اور کچھ راکھ بھی ملی ہے۔

گزشتہ برس اگست میں ٹیورس کے گھر میں ایک حملہ آور آ گھسا تھا جس نے اس پر ان کی والدہ پر فائرنگ کی تھی۔ اس واقعے میں المیڈا ہلاک ہوگئیں جبکہ والدہ حملے میں محفوظ رہی تھیں۔

پولیس کے مطابق اس سانحے میں المیڈا کا سوتیلا بھائی ملوث ہوسکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دس ہزار خواتین کے لاپتہ ہونے کیخلاف نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی احتجاج ریلی

Next Post

بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

پلوامہ اور شوپیان میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

پلوامہ اور شوپیان میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »