• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلگام  کا لاپتہ فوجی اہلکار بازیاب: اے ڈی جی پی

کلگام کا لاپتہ فوجی اہلکار بازیاب: اے ڈی جی پی

by امت ڈیسک
03/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر 03 اگست : کشمیر زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے جمعرات کو کہا کہ 29 جولائی سے لاپتہ فوجی اہلکار کو کولگام پولیس نے بازیاب کر لیا ہے۔

کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کیا کہ "لاپتہ فوجی جوان کو کولگام پولیس نے بازیاب کر لیا ہے۔ میڈیکل چیک اپ کے بعد جلد ہی مشترکہ پوچھ گچھ شروع ہو جائے گی۔ مزید تفصیلات آگے آئیں گی۔

واضح رہے 29 جولائی کو جاوید احمد وانی فوجی اہلکار گھر سے بازار کی جانب سامان لانے گیا تھا لیکن پھر واپس نہیں آیا جبکہ اسکی گاڑی میں خون کے دھبے بھی پائے گئے تھے۔ اور تب سے پولیس اور فوج جاوید کی تلاش میں لگی ہوئی تھی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت بھی پاکستان کے ساتھ ہمسایہ تعلقات کا خواہاں ہے لیکن..وزارت خارجہ

Next Post

کشتواڑ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

کشتواڑ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

قصہ لاپتہ خواتین کا : حقیقت یا کچھ اور؟؟؟

قصہ لاپتہ خواتین کا : حقیقت یا کچھ اور؟؟؟

ٹٹو گراونڈ سرینگر میں اب بنے گی تفریحی پارک؛ فوج کاچار ماہ میں139 ایکڑکی اراضی خالی کرنے کا اعلان

ٹٹو گراونڈ سرینگر میں اب بنے گی تفریحی پارک؛ فوج کاچار ماہ میں139 ایکڑکی اراضی خالی کرنے کا اعلان

اتحاد بین المسلمین: وقت کی اہم ضرورت

اتحاد بین المسلمین: وقت کی اہم ضرورت

انصاف کی بھیک مانگی نہیں جاتی!

انصاف کی بھیک مانگی نہیں جاتی!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »