• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عدالت کے سامنے 7366 گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا، 9 اگست تک نمٹائیں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

عدالت کے سامنے 7366 گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا، 9 اگست تک نمٹائیں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

by امت ڈیسک
04/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سرینگر ٹریفک پولیس حکام نے زائد از 7 ہزار گاڑیوں کے مالکان پر زور دیا ہے کہ وہ 9 اگست تک اپنے زیر التوا ای چالان نمٹا دیں، بصورت دیگر ان کی گاڑیوں کو ضبط کیا جائے گا۔
ایس ایس پی ٹریفک سرینگر مظفر احمد شاہ نے ایک عدالتی حکم کے حوالے سے ایک پبلک نوٹس جاری کیا جس میں کہا گیا کہ’اس دفتر کو اسپیشل موبائل مجسٹریٹ (ٹریفک) سرینگر کی عدالت کے ذریعہ 28 جولائی 2023 کو ایک عدالتی حکم وصول ہوا جس کے ساتھ 7 ہزار 3 سو 66 گاڑیوں کی فہرست منسلک تھی جس میں ہر ایک گاڑی کے خلاف زیر التوا ای کورٹ چالان دکھایا گیا تھا’۔

نوٹس میں کہا گیا کہ ‘عدالتی حکم میں ہدایت دی گئی تھی کہ ان گاڑیوں کے مالکان کو 9 اگست 2023 تک ان کے ای چالان نمٹانے کے متعلق مطلع کیا جائے’۔

ٹریفک پولیس کی نوٹس میں کہا گیا کہ ‘اس کو مد نظر رکھتے ہوئے عدالت کی طرف سے جاری کردہ گاڑیوں کی فہرست کو زیر التوا چالان کے ساتھ عوام میں اس ہدایت کے ساتھ مشتہر کیا جاتا ہے کہ ان گاڑیوں کے مالکان, خلاف ورزی کرنے والے 9 اگست 2023 تک یا اس سے قبل چالان نمٹانے کے لئے خصوصی موبائل مجسٹریٹ ٹریفک سرینگر میں عدالت میں حاضر ہوجائیں’۔

نوٹس میں کہا گیا کہ ایسا کرنے میں ناکامی پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تحت قانون سخت کارروائی انجام دی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں این آئی اے کے چھاپے

Next Post

سپریم کورٹ نے ‘مودی سرنیم’ معاملہ میں راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ نے ‘مودی سرنیم’ معاملہ میں راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی

سپریم کورٹ نے 'مودی سرنیم' معاملہ میں راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی

کولگام میں فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

کولگام میں فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

کولگام جھڑپ جاری، تین فوجی اہلکار زخمی : پولیس

کولگام جھڑپ جاری، تین فوجی اہلکار زخمی : پولیس

گیان واپی مسجد کا سروے شروع، مسلم فریق کا بائیکاٹ

گیان واپی مسجد کا سروے شروع، مسلم فریق کا بائیکاٹ

سرینگر میں ٹی آر ایف کے 3 ملی ٹینٹ معاونین گرفتار: پولیس

سرینگر میں ٹی آر ایف کے 3 ملی ٹینٹ معاونین گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »