• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

کپواڑہ میں ایل او سی پر درانداز ہلاک

by امت ڈیسک
06/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپوارہ: پولیس کے مطابق فوج اور پولیس نے سرحدی ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازی کی ایک کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک جنگجو کو مار گرایا۔ اس طرح سکیورٹی فورسز نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا۔

کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ ‘فوج اور کپوارہ پولیس نے ٹنگڈار سیکٹر کے امروہی علاقے میں ایل او سی پر ایک مشترکہ آپریشن کے دوران در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناکر ایک جنگجو کو مار گرایا’۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ مہلوک جنگجو کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ قابل اعتراض مواد بھی بر آمد کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔

وہیں دوسری طرف جموں کے راجوری میں مسلسل دو دنوں سے انکاؤنٹر جاری ہے۔ اس انکاؤنٹر میں اب تک ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ راجوری میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن آج بھی جاری ہے اور علاقے میں دو سے تین عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ انکاؤنٹر کے مقام پر آس پاس کے دو کلومیٹر کے علاقے کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز گلگام میں عسکریت پسندوں کے حملے میں تین فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مبینہ عسکریت پسند ٹرینر کشمیر سے گرفتار، لکھنؤ کورٹ سے چودہ دن ریمانڈ منظور

Next Post

راجوری میں دوسرے روز بھی جھڑپ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
تھنہ منڈی راجوری میں تلاشی کاروئیاں ، تھنہ منڈی راجوری راستہ بند

راجوری میں دوسرے روز بھی جھڑپ جاری

اسمارٹ میٹر کی تنصیب کے بعد بجلی کے بل سستے ہوں گے: منوج سنہا

اسمارٹ میٹر کی تنصیب کے بعد بجلی کے بل سستے ہوں گے: منوج سنہا

بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ اروناچل پردیش سے شروع ہوسکتا ہے

بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ اروناچل پردیش سے شروع ہوسکتا ہے

پاکستان میں ٹرین حادثہ، 22 افراد جاں بحق

پاکستان میں ٹرین حادثہ، 22 افراد جاں بحق

پیر پنچال میں تین عسکریت پسند گروپ سرگرم:اے ڈی جی پی

پیر پنچال میں تین عسکریت پسند گروپ سرگرم:اے ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »