• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر بینک چیف منیجر سجاد بزاز نوکری سے برطرف

جموں کشمیر بینک چیف منیجر سجاد بزاز نوکری سے برطرف

by امت ڈیسک
19/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر بینک لمیٹڈ نے چیف منیجر سجاد بزاز کو نوکری سے بر طرف کر دیا ہے۔

جموں و کشمیر بینک کی جانب سے جاری کئے گئے ایک حکم نامہ کے مطابق چیف منیجر سجاد بزاز کو نوکری سے برطرف کیا گیا ہے۔

حکم نامہ کے مطابق قابل اعتبار ایجنسیوں سے موصول ہونے والی رپورٹ کے بعد چیف منیجر سجاد احمد بزاز کوڈ نمبر 4484 کو نوکری سے برطرف کیا گیا۔

حکم نامہ میں مزید لکھا گیا ہے کہ سروس رول کے مطابق چیف منیجر سجاد احمد بزاز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ حکم نامہ کے مطابق ریاست کی سلامتی کے مفاد میں چیف منیجر سجاد بزاز کے کیس میں انکوائری کر نا مناسب نہیں ہے لہذا انہیں فوری طور پر نوکری سےبر طرف کیا جاتا ہے۔

واضح رہے سجاد بزاز سری نگر سے شائع ہونے والے ایک انگریزی روز
نامہ میں کالم بھی لکھتے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لہہ سڑک حادثے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک

Next Post

ہندواڑہ میں تیندوے نے کمسن بچی کو نوالہ بنایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ہندواڑہ میں تیندوے نے کمسن بچی کو نوالہ بنایا

ہندواڑہ میں تیندوے نے کمسن بچی کو نوالہ بنایا

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

جموں میں ترنگا ریلی میں مسلم مخالف نعرہ بازی پر محبوبہ مفتی کا سوال

پاکستان میں خوفناک بس حادثہ، اٹھارہ افراد زندہ جل گئے

پاکستان میں خوفناک بس حادثہ، اٹھارہ افراد زندہ جل گئے

وزیراعظم سمیت کئی لیڈران کا لداخ سڑک حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم سمیت کئی لیڈران کا لداخ سڑک حادثے پر افسوس کا اظہار

لیہہ سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت مکمل

لیہہ سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »