• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لہہ سڑک حادثے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک

لہہ سڑک حادثے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
19/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لداخ میں ہفتہ کو پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں کم از کم نو فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

دفاعی حکام نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ کیاری قصبے سے تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک گاڑی کے گرنے سے فوج کے 9 اہلکار زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ فوجی کارو گیریژن سے لیہہ کے قریب کیاری کی طرف بڑھ رہے تھے، انہوں نے مزید کہا کہ زخمی فوجی کو علاج کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔( کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کی ٹاڈا عدالت میں یاسین ملک کے دو مقدمات کی سماعت ہوئی

Next Post

جموں کشمیر بینک چیف منیجر سجاد بزاز نوکری سے برطرف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں کشمیر بینک چیف منیجر سجاد بزاز نوکری سے برطرف

جموں کشمیر بینک چیف منیجر سجاد بزاز نوکری سے برطرف

ہندواڑہ میں تیندوے نے کمسن بچی کو نوالہ بنایا

ہندواڑہ میں تیندوے نے کمسن بچی کو نوالہ بنایا

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

جموں میں ترنگا ریلی میں مسلم مخالف نعرہ بازی پر محبوبہ مفتی کا سوال

پاکستان میں خوفناک بس حادثہ، اٹھارہ افراد زندہ جل گئے

پاکستان میں خوفناک بس حادثہ، اٹھارہ افراد زندہ جل گئے

وزیراعظم سمیت کئی لیڈران کا لداخ سڑک حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم سمیت کئی لیڈران کا لداخ سڑک حادثے پر افسوس کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »