• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری لیکچرر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے

کشمیری لیکچرر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے

by امت ڈیسک
02/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک لیکچرار ظہور احمد بٹ، جنہیں 23 اگست کو سپریم کورٹ میں دفعہ 370 کی منسوخی کے معاملے میں درخواست گزاروں کے حق میں دلائل پیش کرنے کے بعد معطل کر دیا گیا تھا، جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔

پولیٹیکل سائنس کے ایک سینئر لیکچرار ظہور بٹ نے ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتایا کہ ’’میں جمعرات کو ایک انکوائری کے ایک حصے کے طور پر جموں کے اسکول ایجوکیشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر سباح مہتا کے سامنے پیش ہوا اور کمیٹی کو اپنی چھٹی کی درخواست، اسٹیشن کی اجازت اور دیگر متعلقہ دستاویزات فراہم کیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 22 اور 23 اگست کو نئی دہلی جانے کے لیے انہوں نے دو دن کی چھٹی کے لیے درخواست بھی جمع کرائی تھی۔دلچسپ امر ہے کہ بٹ کو اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ ہفتے معطل کر دیا تھا۔ بٹ کو ایس ای ڈی کے ایک حکم نامے کے مطابق: ’’جموں و کشمیر سیول سروسز ریگولیشنز، جموں و کشمیر گورنمنٹ ایمپلائز کنڈکٹ رولز اور جموں و کشمیر چھٹی کے قواعد کی دفعات کی خلاف ورزی کرنے پر، فوری طور پر معطل‘‘ کر دیا گیا تھا۔

سرینگر کے ایک سرکاری اسکول میں پولیٹیکل سائنس کے سینئر لیکچرر کی معطلی کا معاملہ سینئر وکیل کپل سبل نے 28 اگست کو چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچور کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ کے سامنے اٹھایا تھا۔ اس کے نتیجے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ’’بھارت کے اٹارنی جنرل معاملے کی تحقیقات کریں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں فرضی خاتون سب انسپکٹر گرفتار

Next Post

سرینگر میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کیا گیا ، ملزم گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگر میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کیا گیا ، ملزم گرفتار

سرینگر میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کیا گیا ، ملزم گرفتار

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ، فوجی پورٹر زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ، فوجی پورٹر زخمی

جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

ملی ٹنتوں کی تعداد کافی کم ہو چکی ہے ،جو بھی ملی ٹنسی باقی ہے اس کو ختم کرنے کیلئے کام جاری ہے: دلباغ سنگھ

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاک بھارت میچ ختم، دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گیا

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاک بھارت میچ ختم، دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گیا

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

صحافیوں سے متعلق بی بی سی مضمون متعصبانہ : جموں وکشمیر پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »