• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ، فوجی پورٹر زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ، فوجی پورٹر زخمی

by امت ڈیسک
02/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
منڈی ( پونچھ): ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے سرحدی علاقہ ساوجیاں میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک فوجی پورٹر سمیت تین گھوڑے شدید زخمی ہوئے۔ دھماکے میں پورٹر کو شدید چھوٹیں آئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بارودی سرنگ کا ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں فوجی پورٹر جس کی شناخت مختیار احمد کے بطور ہوئی ہے شدید طورپر زخمی ہوا معلوم ہوا ہے کہ زخمی فوجی پورٹر کو علاج ومعالجہ کی خاطر سب ضلع ہسپتال منڈی منتقل کیا گیا۔حادثہ کے فوری بعد مقامی لوگوں و فوج کی جانب سے زخمی فوجی پورٹر کو سب ضلع ہسپتال منڈی لایا گیا، جہاں اس کی بنیادی مرہم پٹی کے بعد اسے مزید علاج کے لیے ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ شخص فوج کا سامان ساوجیاں مکھیاری سے مولبی ڈھوک میں چھوڑی کر گھوڑوں کے ہمراہ واپس لوٹ رہا تھا کہ اچانک راستے میں بارودی سرنگ دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے میں فوجی پورٹر کو شدیسد چوٹیں آئی ہیں وہیں تین گھوڑے بھی شدید زخمی ہوگیے ہیں جوکہ لاپتہ ہیں جن کی تلاش مقامی لوگوں کی جانب سے جاری ہے۔

سب ضلع ہسپتال منڈی کے ڈاکٹروں کے مطابق باردوی سرنگ دھماکے کے دوران زخمی نوجوان کو شدید چھوٹیں آئی ہیں جس کا بنیادی کا علاج و معالجہ کے بعد ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کیا گیا ، ملزم گرفتار

Next Post

ملی ٹنتوں کی تعداد کافی کم ہو چکی ہے ،جو بھی ملی ٹنسی باقی ہے اس کو ختم کرنے کیلئے کام جاری ہے: دلباغ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

ملی ٹنتوں کی تعداد کافی کم ہو چکی ہے ،جو بھی ملی ٹنسی باقی ہے اس کو ختم کرنے کیلئے کام جاری ہے: دلباغ سنگھ

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاک بھارت میچ ختم، دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گیا

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاک بھارت میچ ختم، دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گیا

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

صحافیوں سے متعلق بی بی سی مضمون متعصبانہ : جموں وکشمیر پولیس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بانہال میں سی آر پی ایف اہلکار نے زندگی کا خاتمہ کر دیا

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

راجوری میں مشتبہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »