• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

سی ای او جموں وکشمیر نے بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

by امت ڈیسک
06/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ایک اہم پیش رفت کے تحت جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل افسر پی کے پولے نے منگل کے روز مرکز کے زیر انتظام علاقے میں 77 شہری بلدیاتی اداروں کی ریزرویشن تجویز کے مسودہ کی نقاب کشائی کی۔ پانچ صفات پر مشتمل نوٹیفکیشن میں چیف الیکٹورل افسر نے یو ایل بی میں خواتین، شیڈول کاسٹ اور شیڈول ٹرائب کے لیے وارڈز کے ریزرویشن کی تجویز کی نقاب کشائی کی ہے۔ وہیں رواں مہینے کی چار تاریخ کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تجویز پر اعتراضات اور تجاویز آئندہ سات روز میں سی ای او کے دفتر میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

سی ای او نے نوٹیفکیشن میں سرینگر میونسپل کارپوریشن کے لیے خواتین کے لیے مخصوص 25 وارڈس کی تجویز پیش کی ہیں۔ وہیں جموں میونسپل کارپوریشن میں 25 وارڈس خواتین کے لیے، جب کہ دس شیڈیول کاسٹ اور دو شیڈیول ٹرائب کے لیے مخصوص رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ وہیں سرکاری ذریعہ کے مطابق، جموں و کشمیر میں اکتوبر مہینے کے آخر میں یا نومبر مہینے کے آغاز میں میونسپل انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جا سکتا ہے۔ وہیں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ابھی تک کوئی بھی قیاس منظر عام پر نہیں آیا ہے۔

قبل ازیں جموں و کشمیر میں چیف ایکزیکٹیو آفیسر نے سرینگر میونسپل کارپوریشن میں خواتین کے لیے پچیس وارڈز ریزرو کرنے کی تجویز پیش کی، جب کہ جموں میونسپل کارپوریشن میں خواتین کے لیے پچیس وارڈ، درج فہرست ذاتوں کے لیے دس اور درج فہرست قبائل کے لیے دو کو ریزرو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تجویز پر اعتراضات اور تجاویز اگلے سات دنوں میں سی ای او کے دفتر میں داخل کی جا سکتی ہیں۔ جے ایم سی اور ایس ایم سی کی میعاد اس سال انتیس اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے اور تکنیکی طور پر انتخابات کارپوریشنوں کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ہونے چاہئیں۔

اس سلسلے میں سکریٹری، جے ایم سی، پرمیندر کور نے کہا کہ جموں و کشمیر میں میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابات غالباً انتیس اکتوبر سے پہلے ہوں گے کیونکہ ہم قدم بہ قدم آگے بڑھ رہے ہیں۔ پہلے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کی گئی، پھر ریزرویشن کی تجویز جاری کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ سب اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جموں و کشمیر میں میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابات وقت پر شفاف طریقہ سے ہوں گے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے کورٹ بڈگام نے سرگرم ملی ٹنٹ کے خلاف نوٹس جاری کی

Next Post

شوپیاں میں این سی سے وابستہ سرپنچ کی موت، دل کا دورہ پڑنے کا شبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
شوپیاں میں این سی سے وابستہ سرپنچ کی موت، دل کا دورہ پڑنے کا شبہ

شوپیاں میں این سی سے وابستہ سرپنچ کی موت، دل کا دورہ پڑنے کا شبہ

جموں وکشمیر وقف بورڈ کے نئے ’لوگو‘ کی نقاب کشائی

جموں وکشمیر وقف بورڈ کے نئے ’لوگو‘ کی نقاب کشائی

بھارت جوڑو یاترا کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سرینگر میں کانگرس کی ریلی

بھارت جوڑو یاترا کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سرینگر میں کانگرس کی ریلی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »