• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سرینگر میں کانگرس کی ریلی

بھارت جوڑو یاترا کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سرینگر میں کانگرس کی ریلی

by امت ڈیسک
07/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: بھارت جوڑو یاترا کی پہلی سالگرہ کے موقع پر آج پردیش کانگرس کمیٹی نے جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ایک ریلی نکالی جس کی قیادت کانگرس لیڑر طارق حمید کرہ نے کی۔ اس ریلی میں کانگرس کے درجنوں رہنما اور کارکنان نے حصہ لیا۔ ریلی سرینگر کے ایم اے روڑ پر واقع پارٹی دفتر سے ڈلگیت تک نکالی گئی۔ طارق حمید کرہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا آج کی ریلی ک مقصد ہے کانگرس رہنما راہول گاندھی نے جو پیغام بھارت جوڑو یاترا کے ذریعے دیا تھا اسی پیغام کو ملک بھر میں پھیلانا ہے۔ نفرت کے ماحول کو محبت کے پیغام کو ہر ایک تک پہنچانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ راہول گاندھی نے گزشتہ برس آج ہی کے روز کنیاکماری سے کشمیر تک لا پیدل سفر کیا تھا اس سے ملک محبت و اخوت کا ماحول پیدا ہو۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے جو ملک میں نفرت کی سیاست اور ماحول کو پھیلانے کی کوشش کی تھی وہ راہول گاندھی کے بھارت جوڈو یاترا سے کچھ حد تک دور ہوئی۔ سپریم کوٹ میں دفعہ 370 پر فیصلے کو محفوظ رکھنے پر طارق حمید کرہ نے بتایا کہ جموں کشمیر کے عوام کو عدالت سے امید ہے کہ فیصلے انکے حق میں آئے گا اور انکو انصاف ملے گا۔

ملک کا نام انڈیا سے بھارت تبدیل کرنے پر طارق حمید کرہ نے بتایا کہ یہ بی جے پی حکومت کی چھوٹی سوچ کو ظاہر کر رہی ہے کہ کس طرح وہ حزب اختلاف کے "انڈیا الائنس” سے گھرا گئے ہیں کہ وہ آئین کو بھی اب تبدیل کرنے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ راہول گاندھی نے سات ستمبر سنہ 2022 کو ملک گھر بھارت جوڈو یاترا شروع کی تھی اور کنیا کماری سے کشمیر تک پیدل سفر کیا تھا۔ راہول گاندھی نے کہا تھا کہ اس یاترا ملک میں نفرت کی سیاست اور ماحول کو محبت کی سیاست سے بدلنا ہوگا۔ اس یاترا کے دوران اس راہول گاندھی کا نعرہ "نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنا” کافی مقبول ہوا تھا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر وقف بورڈ کے نئے ’لوگو‘ کی نقاب کشائی

Next Post

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

سرینگر میں ٹی آر ایف ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

سرینگر میں ٹی آر ایف ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

یوم اساتذہ : ایل جی کا اساتذہ کا احترام و تشکر

لوگ ملی ٹینٹوں اور ان کے حامیوں کو کسی قسم کی پناہ دینے سے گریز کریں :ایل جی منوج سنہا

جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے یوٹی سطح کی صحت کمیٹی تشکیل

سرینگر کے اجلاس میں غیرحاضر کچھ ملکوں کے نمائندے اب دہلی کے جی 20 اجلاس میں شرکت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »