• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں ٹی آر ایف ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

سرینگر میں ٹی آر ایف ہائبرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
07/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 07 ستمبر //پولیس نے جمعرات کو وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع میں لشکر طیبہ کی شاخ ریززٹنس فرنٹ کے ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایکس کے ذریعے اطلاع دیتے ہوئے سری نگر پولیس نے لکھا، "ٹی ار ایف کا ایک ہائبرڈ جنگجو محمد یاور رنگریز ولد عبدالرشید رنگیز ساکنہ فردوس آباد، بٹ مالو کو سری نگر پولیس نے ایک ہینڈ گرنیڈ کے ساتھ گرفتار کیا۔ ایف آئی آر نمبر 37/2023 کوٹھی باغ پولیس تھانہ میں درج کیا گیا“۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

Next Post

لوگ ملی ٹینٹوں اور ان کے حامیوں کو کسی قسم کی پناہ دینے سے گریز کریں :ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
یوم اساتذہ : ایل جی کا اساتذہ کا احترام و تشکر

لوگ ملی ٹینٹوں اور ان کے حامیوں کو کسی قسم کی پناہ دینے سے گریز کریں :ایل جی منوج سنہا

جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے یوٹی سطح کی صحت کمیٹی تشکیل

سرینگر کے اجلاس میں غیرحاضر کچھ ملکوں کے نمائندے اب دہلی کے جی 20 اجلاس میں شرکت کریں گے

سرینگر کے باشندوں کو فیملی یو آئی ڈی فراہم:  مقصدبغیر کسی خلل ترقیاتی سکیموں کی دستیابی؛ لیکن سیاسی جماعتوں کی اس اقدام پرتنقید!

سرینگر کے باشندوں کو فیملی یو آئی ڈی فراہم: مقصدبغیر کسی خلل ترقیاتی سکیموں کی دستیابی؛ لیکن سیاسی جماعتوں کی اس اقدام پرتنقید!

آرٹیکل 370کی منسوخی اور جموں و کشمیر کی تقسیم کے خلاف پٹیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

آرٹیکل 370کی منسوخی اور جموں و کشمیر کی تقسیم کے خلاف پٹیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

لداخ الیکشن کے این سی کو اپنا نشان مل گیا

لداخ الیکشن کے این سی کو اپنا نشان مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »