• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایڈوکیٹ بابر قادری قتل کیس سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ روپئے انعام

ایڈوکیٹ بابر قادری قتل کیس سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ روپئے انعام

by امت ڈیسک
09/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی ایس آئی اے (ایس آئی اے) نے ایڈوکیٹ بابر قادری قتل کیس سے متعلق جانکاری اور ملوث افراد سے متلعق معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ روپے کے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

ایس آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابر قترل کیس کی اطلاع دینے والے کی شخص کی شناخت انتہائی خفیہ رکھی جائے گی۔ ایس آئی اے کے مطابق جن کے پاس اس کیس سے متلعق کوئی معلومات یا جانکاری ہوگی وہ موبائل واٹس ایپ ،ٹیلی گرام، ای میل یا نمبر 9103998467 پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔

واضح رہے جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سینیئر وکیل مرحوم بابر قادری ولد محمد یاسین قادری کو 24 ستمبر 2020 کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر واقع زاہد پورہ حول سرینگر میں گولیاں چلاکر ہلاک کر دیا تھا۔پولیس نے معاملے کی نسبت لال بازار پولیس تھانے میں ایف آئی آر زیر نمبر 62 زیر دفعات 302 آئی پی سی اور 7/25 آرمز ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کییاد رہے کہ بابر قادری کشمیر کے معروف وکیل تھے اور کشمیر کے حالات کے متعلق ٹی وی چینلز پر مباحثوں میں حصہ لیتے تھے۔ گویاکہ وہ کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے طرفدار تھے، لیکن اپنے تبصروں میں وہ علیحدگی پسندوں کی پالیسیوں کی کڑی نکتہ چینی کرتے تھے جس کے باعث علیحدگی پسندوں کا ایک طبقہ ان کے تئیں سردمہری کا اظہار کرتا تھا۔

جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں بھی انہوں نے وکیلوں کا ایک علیحدہ گروپ تیار کیا تھا جو اس وقت کی بار ایسوسی ایشن کا شدید نکتہ چین تھا۔ بابر قادری کو نامعلوم اسلحہ برداروں نے ستمبر 2020 میں ان کے سرینگر کی مضافات میں واقع گھر میں ہلاک کیا تھا۔ اسلحہ بردار ایک مؤکل کا روپ دھارن کرکے بابر قادری سے قانونی صلاح لینے کے بہانے ان کے گھر میں داخل ہوئے اور انہیں نزدیک سے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک تھے۔جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے کہا تھا کہ بابر قادری کی ہلاکت کی سازش پاکستان میں عسکریت پسندوں نے تیار کی تھی۔ ہلاکت سے چند روز قبل بابر قادری نے سوشل میڈیا پر پولیس سے گزارش کہ تھی کہ اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے جو ان کے خلاف مہم چلا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مراکش میں قیامت صغریٰ برپا ، زلزلے سے اموات کی تعداد 800 سے متجاوز

Next Post

جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کو نصابی کتب تجویز کرنے کا اختیار : ہائی کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کو نصابی کتب تجویز کرنے کا اختیار : ہائی کورٹ

جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کو نصابی کتب تجویز کرنے کا اختیار : ہائی کورٹ

کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

وی وی آئی پی ٹریفک کے دوران سیول ٹریفک کو نہیں روکا جائے گا: وجیے کمار

مراکش میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان

مراکش میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان

چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری، دل کا دورہ پڑنے سے 6 افراد کی موت

چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری، دل کا دورہ پڑنے سے 6 افراد کی موت

جی۔20 کے رہنما وں نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

جی۔20 کے رہنما وں نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »