• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ علاقے میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا بنایاگیا

بارہمولہ علاقے میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا بنایاگیا

by امت ڈیسک
11/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: سرکاری ذرائع کے مطابق ہانجی وارہ پٹن میں نیشنل ہائی وے پر ایک آئی ای ڈی ملا ہے اور اس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم، فوج کی آر آر 29 اور سی آر پی ایف موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں تلاشی کارروائی مہم شروع کی۔ دریں اثناء بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا تاکہ اس مشتبہ آئی ای ڈی کو تباہ کیا جائے۔ اسی درمیان خبر ہے کہ اس IED کو دھماکے سے اڑا کر تباہ کر دیا گیا۔

آپ کو بتادیں کہ اس دوران نیشنل ہائی وے پر دونوں طرف سے گاڑیوں کو روک دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے علاقے کو اپنی تحویل میں لیا ہے اور علاقے میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ایک ٹیم نے کافی مشقت کے بعد اس مشتبہ آئی ای ڈی کو تباہ کیا اور اس کے فورا بعد سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حرکت کے لئے شروع کیا گیا۔ تاہم علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے پٹن اور کے گردونواح علاقوں میں تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں مشکوک بیگ لا وارث حالت میں پائے جا چکے ہیں۔ ان میں سے کچھ بیگ میں دھماکہ خیز مواد و آلات بھی برآمد کیے گئے تھے۔ انہیں خدشات کے پیش نظر سکیورٹی ادارے بارہمولہ میں برآمد مشکوک بیگ کے حوالے سے کافی محتاط نظر آ رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں اسٹامپ پیپر گھپلے کا پردہ فاش

Next Post

بڈگام میں منشیات ضبط، کار ڈرائیور گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
بڈگام میں منشیات ضبط، کار ڈرائیور گرفتار

بڈگام میں منشیات ضبط، کار ڈرائیور گرفتار

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

امریکی میوہ پر اضافی ڈیوٹی میں کمی، کشمیری میوہ کےلیے تباہ کن:محبوبہ مفتی

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

بڈگام میں آپسی جھڑپ میں ایک غیر مقامی مزدور کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »