• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں منشیات ضبط، کار ڈرائیور گرفتار

بڈگام میں منشیات ضبط، کار ڈرائیور گرفتار

by امت ڈیسک
11/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام:وسطی کشمیر ضلع بڈگام میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی ایک ٹیم نے چاڈورہ علاقے کے کرالہ چیک میں ناکہ قائم کیا۔ ناکے پر انہوں نے ایک ٹاٹا سومو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK13B-7945 ، جو وانپورہ سے چاڈورہ کی طرف جا رہی تھیکو کو رکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس بیان کے مطابق پولیس پارٹی کو دیکھ کر ڈرائیور نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ناکے پر موجود پولیس پارٹی نے گاڑی کو قبضے میں لے لیا اور ساتھ ہی ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا۔

بڈگام پولیس نے حراست میں لیے گئے ڈرائیور کی شناخت شاہنواز ایوب شیخ ولد محمد ایوب شیخ ساکنہ وانپورہ، چاڈورہ کے طور پر کی ہے۔ پولیس بیان کے مطابق گاڑی کی تلاشی کے دوران (منشیات) سیرپ کی دس بوتلیں بر آمد ہوئیں۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر 187/2023 این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت چاڈورہ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کرکے معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر خاص کر وادی میں منشیات کے بڑھتے رجحان کو کم کرنے کی غرض سے نہ صرف منشیات فروشوں کے خلاف کڑی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے بلکہ لوگوں خاص کر نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے حوالہ سے آگاہی ریلیز، سیمنارز کا بھی انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاشرے سے منشیات کا پوری طرح قلع قمع کرنے کے لیے عوامی تعاون ناگزیر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ علاقے میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا بنایاگیا

Next Post

امریکی میوہ پر اضافی ڈیوٹی میں کمی، کشمیری میوہ کےلیے تباہ کن:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

امریکی میوہ پر اضافی ڈیوٹی میں کمی، کشمیری میوہ کےلیے تباہ کن:محبوبہ مفتی

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

بڈگام میں آپسی جھڑپ میں ایک غیر مقامی مزدور کی موت

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »