• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سحرش اصغر کا ڈپیوٹیشن ختم، واپس پنجاب کیڈر طلب

سحرش اصغر کا ڈپیوٹیشن ختم، واپس پنجاب کیڈر طلب

by امت ڈیسک
14/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکزی سرکار نے سینیئر آئی اے ایس افسر اور اس وقت ضلع بارہمولہ کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سحرش اصغر کی جموں کشمیر میں ڈیپوٹیشن ختم کی ہے۔مرکزی سرکار نے انہیں واپس اپنے پنجاب کاڈر میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی سرکار کے محکمہ پرسنل اور ٹریننگ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے کہ سحرش اصغر کو جموں کشمیر سے جلد از جلد واپس بلایا جائے اور پنجاب کاڈر میں تعینات کیا جائے۔محکمہ پرسنل اور ٹریننگ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر سحرش اصغر کی جموں کشمیر میں ڈیپوٹیشن 10 جون سنہ 2023 کو ختم ہوئی ہے جبکہ ان کی دو ماہ کی رخصتی یعنی لیو بھی ختم ہو چکی ہے۔

حکمنانے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن کے قوانین اور ضابطوں کے مطابق اگر مرکزی سرکار کی طرف سے ڈیپوٹیشن میں توسیع نہیں دی گئی ہے تو افسر کی ڈیپوٹیشن ختم ہوتی ہے اور ان کو فوراً اپنے کاڈر میں شامل ہونا چاہیے۔محکمے نے کہا کہ ان قوانین کے پیش منظر میں مذکورہ افسر کو جلد سے جلد جموں کشمیر کے "اگمٹ کاڈر”AGMUT Cadre سے واپس بلانا چاہیے۔ واضح رہے کہ رواں برس مئی میں جموں کشمیر انتظامیہ نے مزکری سرکار کو گزارش کی تھی کہ ڈاکٹر سحرش اصغر کی جموں کشمیر میں ڈیپوٹیشن میں مزید توسیع کی جائے، تاہم ابھی تک مرکزی سرکار نے اس ضمن میں کوئی حکمنامہ صادر نہیں کیا تھا۔

سنہ 2013 بیچ کی پنجاب کاڈر کی آئی اے ایس افسر سحرش اصغر سنہ 2018 میں جموں کشمیر میں ڈیپوٹیشن پر بھیجی گئی تھی۔ ان کو پہلے مشن ڈائریکٹر لائیولی ہوڈ میں تعینات کیا گیا تھا، اس کے بعد انہیں سنہ 2018 میں ہی ضلع بڈگام کے ڈی سی کے طور تعینات کیا گیا تھا۔ سنہ 2019 میں ڈاکٹر سحرش اصغر کو محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں بندشوں کے دوران انہوں نے روزانہ میڈیا سے رابطہ قائم رکھا اور ہر روز پریس کانفرنس میں دن کے صورتحال سے میڈیا کو بریفنگ کررہی تھی۔تاہم مئی سنہ 2022 میں انہیں ضلع بارہمولہ میں ڈی سی کے بطور تعینات کیا گیا تھا اور اس وقت وہ اسی ضلع میں تعینات ہے.

واضح رہے کہ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کی نیم خود مختارہ دفعہ 370 اور 25 اے کو منسوخ کر کے جموں وکشمیر کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اکتوبر 2019 میں مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں تنظیم نو قانون کو عمل میں لایا ۔ اس قانون کے تحت جموں و کشمیر میں کئی تبدیلیاں رونما ہوئی ہے۔ اس قانون کے تحت مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر کیڈر کو اے جی ایم یو ٹی کیڈر میں ضم کیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی سیب کی کشمیری سیب کو للکار : درآمدی محصول میں کمی کے فیصلے نے کشمیری میوہ صنعت کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے

Next Post

کشمیر کے مختلف اضلاع میں کینڈل لائٹ مارچ نکالا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
Next Post
کشمیر کے مختلف اضلاع میں کینڈل لائٹ مارچ نکالا گیا

کشمیر کے مختلف اضلاع میں کینڈل لائٹ مارچ نکالا گیا

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ

کوکرناگ انکاؤنٹر: ایک اور فوجی اہلکار ہلاک، تعداد 04 تک پہنچ گئی

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر چدمبرم کی مرکز پر تنقید

کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر چدمبرم کی مرکز پر تنقید

صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »