• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستانی فوج عسکریت پسندوں کو کشمیر گھسنے میں مدد کرتی ہے:فوج

پاکستانی فوج عسکریت پسندوں کو کشمیر گھسنے میں مدد کرتی ہے:فوج

by امت ڈیسک
16/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے گاؤں ہتلنگا میں فوج نے ایک درندازی کی کوشش کو نکام بناتے ہوئے تین عدم شناخت عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اس دوران فوج نے تلاشی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔

اس سلسلے میں بارہمولہ میں فوج نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور اس دراندازی کے بارے میں پوری بریفنگ دی۔پریس کانفرنس کے دوران فوج کی 161 بریگیڈ کے بریگیڈیئر پی ایم ایس ڈیلون نے کہا کہ سردی علاقے اوڑی کے ہتلنگا علاقہ میں سکیورٹی فورسز کو انٹیلی جنس ایجنسی سے عسکریت پسندوں کی جانب سے دراندازی کرنے کی اطلاع ملی تھی۔اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز متحرک ہوئے اور سرحد پر باریک بینی سے نظر رکھے ہوئے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہفتہ کے روز صبح 6:40 پر فوجی اہلکاروں کو ایل او سی کے ہتلنگا علاقہ میں 3 سے چار دراندازوں کی نقل وحمل دیکھے کو ملی۔ انہوں نے کہا کہ اس دروان یہاں موسم پورا خراب تھا اور یہاں کافی دھند تھی۔انہوں نے کہا کہ متحرک فوج نے ان دراندازون پر فائرنگ کی اور اس دوران گولیوں کا تبادلہ تقربیاً 8:30بجے تک رہا اور اس کارروائی میں ایک درانداز مار گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران دو دراندازوں نے پہلے کی پوزیشن تبدیل کی جس کے بعد فوج نے دوبارہ ان پر حملہ کیا اور تقربیاً 9:15 پر فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا اور یہ فائرنگ آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اور درانداز مارا گیا جبکہ دوسر زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیسرے زخمی دراندار نے پاکستانی فوج کی مدد سے سرحد پار نہ کرسکے اور لگتا ہے کہ اس کی لاش پاکستان کے علاقہ میں پڑے ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان فوج لگاتار اوڑی علاقے سے عسکریت پسندوں کو یہاں کہ طرف بیجھنے کی کوشش کرتا ہے لیکن بھارتی فوج انہیں یہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ دو دراندازوں کی لاشیں فوج نے برآمد کی اور علاقہ میں فوج نے تقربیاً ڈھائی بجے تک سرچ آپریشن چلایا۔ اس دوران فوج نے ہلاک ہوئے عسکریت پسندوں کے قبضے سے دو رائفلیں ، گرینیڈ ، پاکستانی کرانسی ، بھارتی کرینسی اور تقریباً 5 کلو آئی ای ڈی برآمد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس تصادم میں جموں کشمیر پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر فورسز نے شمولیت کی اور اس آپریشن کو کامیابی سے انجام دیا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا گڈول کوکرناگ کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

آفیسران کی ہلاکت میں ملوث عسکریت پسندوں کو بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا: رویندر رینا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

آفیسران کی ہلاکت میں ملوث عسکریت پسندوں کو بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا: رویندر رینا

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

گڈول کوکرناگ میں جھڑپ پانچویں روز میں داخل

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

بانڈی پورہ میں سروس رائفل سے حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

سرینگر میں موبائل چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

سرینگر میں موبائل چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

کوکرناگ جھڑپ :سی آر پی ایف کا سپاہی حادثاتی طور زخمی

کوکرناگ جھڑپ :سی آر پی ایف کا سپاہی حادثاتی طور زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »