امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 17 ستمبر : اتوار کو ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں آپریشن کے دوران سی آر پی ایف کے ایک جوان کے پاؤں میں چوٹ لگ گئی۔
خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول تک پہنچنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ زخمی فوجی کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ سیکورٹی آپریشنز میں مصروف روڈ اوپننگ پارٹی (ROP) کا ایک لازمی حصہ تھا۔مزید علاقے میں آپریشن پانچوں روز بھی جاری رہا۔










