• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

گڈول کوکرناگ میں جھڑپ پانچویں روز میں داخل

by امت ڈیسک
17/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
اننت ناگ: جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے گنڈول کوکرناگ کے جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان پانچویں دن بھی مسلسل تصادم جاری ہے۔ طرفین کے درمیان شدید فائرنگ اور بموں کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ علاقے کے تمام اسکولوں کو پہلے سے ہی بند کر دیا گیا ہے، وہیں آبادی کے لوگ بھی محفوظ مقامات پر چلے گئے ہیں۔

علاقے میں کافی خوف و ہراس کا ماحول ہیں۔ فورسز کے اعلی افسران اس آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ بدھ کے روز کوکرناگ کے گڈول علاقہ میں، سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملی تھی۔

فوج کی 19راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر کوکرناگ کے جنگلاتی علاقہ گڈول میں سرچ آپریشن شروع کیا تھا، تاہم علاقہ میں چھپے عسکریت پسندوں نے سرچ پارٹی پر اچانک حملہ کر دیا تھا، جس کے نتیجے میں 9راشٹریہ رائفلز کے کرنل منپریت سنگھ اور میجر آشیش دوچک اور جموں و کشمیر پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہمایون بٹ ہلاک ہو گئے۔

پنچکولہ کے رہنے والے کرنل منپریت سنگھ کی ہلاکت پر اُن کے آبائی گاؤں میں سوگجبکہ جمعہ کو ایک اور سیکورٹی اہلکار زخمی ہوا تھا، جو ہاسپٹل میں زیر علاج تھا، آج اس کی بھی موت واقع ہو گئی۔ اس اہلکار ک موت کے وجہ سے تصادم میں ہلاک ہونے والے فورسز اہلکاروں کی تعداد چار تک پہنچ گئی۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آفیسران کی ہلاکت میں ملوث عسکریت پسندوں کو بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا: رویندر رینا

Next Post

بانڈی پورہ میں سروس رائفل سے حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

بانڈی پورہ میں سروس رائفل سے حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

سرینگر میں موبائل چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

سرینگر میں موبائل چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

کوکرناگ جھڑپ :سی آر پی ایف کا سپاہی حادثاتی طور زخمی

کوکرناگ جھڑپ :سی آر پی ایف کا سپاہی حادثاتی طور زخمی

بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کیا

بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کیا

کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »