• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

file photo

بانڈی پورہ میں سروس رائفل سے حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

by امت ڈیسک
17/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ، 17 ستمبر : شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے باپورہ علاقے میں غلطی سے فوج کے ایک جوان کی سروس رائفل گولی چلنے سے ایک فوجی جوان کی موت ہو گئی، جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

خبر رساں ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق بانڈی پورہ پولیس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ ملزم فوجی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا، جب کہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

پولیس نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ، "ایک حادثاتی گولی چلنے کے کا نتیجے میں ایک ہلک اور ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے۔ فوجی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔”( کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گڈول کوکرناگ میں جھڑپ پانچویں روز میں داخل

Next Post

سرینگر میں موبائل چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
سرینگر میں موبائل چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

سرینگر میں موبائل چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

کوکرناگ جھڑپ :سی آر پی ایف کا سپاہی حادثاتی طور زخمی

کوکرناگ جھڑپ :سی آر پی ایف کا سپاہی حادثاتی طور زخمی

بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کیا

بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کیا

کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »