• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کیا

بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کیا

by امت ڈیسک
17/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ 2023 کا فائنل میچ سری لنکا کے کولمبو میں بھارت اور دفاعی چمپئن سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ ٹاس جیت کر سری لنکا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے محض 50 رنز ہی بنا سکی۔

بھارت کی جانب سے محمد سراج نے شاندار گیندبازی کرتے ہوئے سری لنکائی بلے بازوں کی کمر توڑ دی اور چھ وکٹیں حاصل کیے۔ 51 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارت کے سلامی بلے باز ایشان کشن اور شبھمن گل نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ گِل 27 رنز جبکہ کشن 23 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔

قابل ذکر ہے کہ سری لنکا کو فائنل میں شکست دے کر بھارتی ٹیم آٹھویں بار ایشیا کپ کا خطاب اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 13 ایشیا کپ ٹائٹل جیتے ہیں جن میں بھارت نے سات اور سری لنکا نے چھ جیتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکرناگ جھڑپ :سی آر پی ایف کا سپاہی حادثاتی طور زخمی

Next Post

کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

کوکرناگ جھڑپ :عسکری مخالف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

کوکرناگ جھڑپ :عسکری مخالف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

ایل جی  نے ہمایوں بٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

ایل جی نے ہمایوں بٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »