• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈپٹی ایس پی شیخ عادل بدعنوانی کیس میں گرفتار

ڈپٹی ایس پی شیخ عادل بدعنوانی کیس میں گرفتار

by امت ڈیسک
21/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 21 ستمبر: سری نگر پولیس نے جمعرات کو جموں و کشمیر پولیس کے ایک ڈی ایس پی رینک کے افسر کو مختلف الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے ڈی سی تک پہنچنے والی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ سری نگر پولیس کی ایک ٹیم نے منگل کے روز بی ایس این ایل ایکسچینج سنتھ نگر سری نگر کے قریب ڈی وائی ایس پی شیخ عادل مشتاق (کے پی ایس) کے گھر کی تلاشی لی۔ ذرائع کی مانیں تو "کچھ دستاویزات اور ایک لیپ ٹاپ کے علاوہ دیگر الیکٹرانک آلات بھی قبضے میں لے لیے گئے اور ایک کیس میں افسر سے پوچھ گچھ کی گئی”۔

سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر ڈاٹ کام کے مطابق جمعرات کو افسر کو سری نگر پولیس نے پولیس سٹیشن نوگام میں ایف آئی آر کے تحت انڈین پینل کوڈ کی دفعہ 167، 193، 201، 210، 218، 221 اور 7، 7 اے بدعنوانی ایکٹ کے تحت باضابطہ طور پر گرفتار کیا تھا۔ مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سفارتی تنازعہ کے درمیان ہندوستان کا سخت اقدام، کینیڈا کے لیے ویزا سروسز تاحکم ثانی معطل!

Next Post

عید میلادلنبیﷺ کی تقریبات کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
عید میلادلنبیﷺ کی تقریبات کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

عید میلادلنبیﷺ کی تقریبات کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

آئین میں اتنی آسانی سے ترمیم نہیں کی جاسکتی: عمر عبداللہ

آئین میں اتنی آسانی سے ترمیم نہیں کی جاسکتی: عمر عبداللہ

پیشہ ور صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر گاندربل سے ملاقات کی

پیشہ ور صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر گاندربل سے ملاقات کی

پلوامہ میں ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار:پولیس

پلوامہ میں ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار:پولیس

گڈول کوکر ناگ تصادم: سات روز پر محیط آپریشن کے دوران تین اعلیٰ آفیسروں سمیت4 اہلکار جان بحق ہوئے جبکہ پولیس اور فوج نے دو شدت پسندوں کو بھی ہلاک کیا ۔

گڈول کوکر ناگ تصادم: سات روز پر محیط آپریشن کے دوران تین اعلیٰ آفیسروں سمیت4 اہلکار جان بحق ہوئے جبکہ پولیس اور فوج نے دو شدت پسندوں کو بھی ہلاک کیا ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »