• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ عمر فاروق کا جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کا امکان

by امت ڈیسک
22/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
میر واعظ کشمیر مولوی عمر فاروق آج ٹھیک چار سال بعد تاریخی جامعہ مسجد سرینگر میں خطاب کرنے والے ہیں۔کیونکہ میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا امکان ہے۔

مقامی نیوز ایجنسی کے این ایس کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد نے بتایا کہ سینئر پولیس حکام نے کل میرواعظ کی رہائش گاہ کا دورہ کرکے انہیں بتایا کہ حکام نے انہیں گھر کی نظربندی سے رہا کرنے اور آج جمعہ کی نماز کے لیے جامع مسجد جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انجمن اوقاف نے بتایا کہ "ہمیں حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو آج تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی، اس لیے ہمیں تیار رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔”

یہ فیصلہ ایسا موقع پر لیا گیا ہے جب میر واعظ عمر فاروق کی اگست 2019 سے گھر میں نظربندی کے حوالے سے دائر درخواست پر15 ستمبر کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔

واضح رہے میرواعظ اگست 2019 سے گھر میں نظربند ہیں اور تب سے انہیں جامع مسجد سری نگر میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی، انجمن اوقاف جامع مسجد اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے میر واعظ کی رہائی کا لمبے عرصے سے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنجاب میں واقع دیش بھگت یونیورسٹی داخلہ گھوٹالہ اور کشمیری طلاب کی مارپیٹ۔۔۔

Next Post

چار برس بعد میرواعظ نے جمعہ خطبہ دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
چار برس بعد میرواعظ نے جمعہ خطبہ دیا

چار برس بعد میرواعظ نے جمعہ خطبہ دیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

قاضی گنڈ سڑک حادثہ میں ڈرائیورکی موت،6 مسافر زخمی

چار برس کی طویل نظر بندی میرے لیے بے حد تکلیف دہ رہی:یر واعظ عمر

چار برس کی طویل نظر بندی میرے لیے بے حد تکلیف دہ رہی:یر واعظ عمر

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں : درخشاں اندرابی

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں : درخشاں اندرابی

میں رات بھر سو نہیں سکا: کنور دانش علی

میں رات بھر سو نہیں سکا: کنور دانش علی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »