• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چار برس کی طویل نظر بندی میرے لیے بے حد تکلیف دہ رہی:یر واعظ عمر

چار برس کی طویل نظر بندی میرے لیے بے حد تکلیف دہ رہی:یر واعظ عمر

by امت ڈیسک
22/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
میر واعظ مولوی عمر فاروق آج یعنی جمعہ کے روز سرینگر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد میں 4 برسوں کے طویل عرصے کے بعد خطبہ جمعہ دینے کے لئے ممبر پر جلوہ افروز ہوئے۔ میرواعظ نے خطبہ کے دوران اس بات پر زور دیا کہ جموں و کشمیر کو صرف ایک علاقائی مسئلہ کے بجائے ایک انسانی مسئلہ کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔

چار برس کی طویل نظر بندی میرے لیے بے حد تکلیف دہ رہی، میر واعظسرینگر:میر واعظ محمد عمر فاروق کو 4 سے کے زائد طویل عرصے کے بعد نظر بندی ہٹا دی گئی۔ایسے میں وہ دوپہر کے ٹھیک ایک بجے جامع مسجد پہنچے جہاں انہوں نے تاریخی جامع مسجد سرینگر میں واعظ و تبلیغ کے ساتھ لوگوں سے خطاب بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ نظری بندی کا چار سال کا زائد عرصہ میرے لئے کافی تکلیف دہ اور کھٹن رہا کیونکہ حکومت نے نہ تو مجھے اپنی منصبی، ملی اور نہ ہی مذہبی ذمہ داریاں انجام دینے کی اجازت دی۔ میرے شہری حقوق بھی طاقت کے بل کر سلب کیے گئے،جس پر جتنا بھی افسوس کیا جائے اتنا کم ہے۔

انہوں نے جذباتی انداز میں کہا کہ اپنے لوگوں سے طویل عرصے تک دور رہنا میری لئے کوئی آسان بات نہیں تھی ۔اگرچہ اس عرصے کے دوران مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ میرواعظ کو رہا کیا جائے، لیکن اس کے باوجود بھی حکومت نے میری رہائی ممکن نہیں بنائی۔ بالآخر جب عدالت کے سامنے معاملہ کو اٹھانا پڑا تب جاکر جمعرات کی شام مطلع کیا گیا کہ حکومت نے آپ کی نظری بندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے میں کشمیری لوگوں کے دعاؤں کی تاثیر سے ہم طویل عرصے کے بعد پھر مل رہے ہیں۔

انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت 5 اگست 2019 دفعہ 370 کی منسوخی عمل میں لاکر جموں وکشمیر اور لداخ کے دو حصے کیے اور اس بعد جو نئے نئے فیصلے اور فرمان جاری کرتے ہوئے، ان سے لوگوں کے جذبات اور احساس سے کھلواڑ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ عملائے گئے تمام فرمان اور فیصلے عوام رائے کے برخلاف ہیں اور اس طرح ایک طرفہ فیصلے لیکر یہاں کے لوگوں کو کمزور اور بے اختیار کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 2020 کے اوائل سے حریت کانفرنس مسلسل جموں وکشمیر کے حالات پر اپنے بیانات کے ذریعے تشویش کا اظہار کرتی رہی تاہم حریت کانفرنس کے بیانات کو نشر اور اشاعت کرنے پر پابندی عائد کی گئی تاکہ کشمیری عوام تک ہماری بات پہنچ نہ پائے ۔انہوں نے کیا آج بھی حالات مخلتف نہیں تاہم ہمیں صبر و تحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے،کیونکہ ہماری بات اس وقت کوئی بھی سننے کے لیے تیار نہیں ہے۔

میرواعظ نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ حریت کانفرنس سمجھتی ہے کہ جموں وکشمیر کا ایک حصہ چین دوسرا پاکستان اور تیسرا حصہ بھارت میں ہے۔ ایسے میں تینوں جوڑے مکمل جموں و کشمیر بنتا ہے جو کہ 1947 میں قائم کیا گیا تھا ۔منقسم ہونے کی رو سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ اس مسئلہ کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے جس کی ہر ہمیشہ حریت کانفرنس وکالت کرتی آرہی ہے اور یہ مسلمہ حقیقت بھی ہے جس کی تائید بین القوامی برادری بھی کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاقائی اور ذاتی مفاد سے اوپر اٹھ کر اس مسئلے کو حل کرنا وقت کا تقاضا ہے۔انہوں نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا کہ لوگوں کے جذبات و احساسات اور انسانی اقدار کو مدنظر رکھ کر جموں وکشمیر کے مسئلے کو پرامن طریقے اور بات چیت کے ساتھ حل کیا جائے۔

واضح رہے کہ میر واعظ محمد عمر فاروق کو 5 اگست 2019 میں دفعہ 370کی منسوخی سے قبل ہی اپنی رہائش گاہ واقع نگین سرینگر میں نظر کیا گیا تھا۔ میر واعظ محمد عمر فاروق نہ صرف کشمیر کے سب سے بڑے مذہبی رہنما ہیں بلکہ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بھی ہیں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قاضی گنڈ سڑک حادثہ میں ڈرائیورکی موت،6 مسافر زخمی

Next Post

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں : درخشاں اندرابی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں : درخشاں اندرابی

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں : درخشاں اندرابی

میں رات بھر سو نہیں سکا: کنور دانش علی

میں رات بھر سو نہیں سکا: کنور دانش علی

پارلیمنٹ میں مسلم ایم پی کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال ، عمر، التجا نے کی مذمت

پارلیمنٹ میں مسلم ایم پی کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال ، عمر، التجا نے کی مذمت

میرواعظ کی قیادت میں جامع مسجد میں پرامن طریقے سے نماز ادا کی گئی : صوبائی کمشنر

میرواعظ کی قیادت میں جامع مسجد میں پرامن طریقے سے نماز ادا کی گئی : صوبائی کمشنر

قاضی گنڈ دلدوز سڑک حادثہ میں مزید تین افراد چل بسے

قاضی گنڈ دلدوز سڑک حادثہ میں مزید تین افراد چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »