• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں : درخشاں اندرابی

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں : درخشاں اندرابی

by امت ڈیسک
22/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ کسی بھی گروہ یا سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے۔انہوں نے میر واعظ عمر فاروق کے 4 برس بعد تاریخی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ دینے کی اجازت دینے کے سرکاری فیصلے کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اس بار سیاسی بیانات میرواعظ کی رہائی کی خوشی پر سایہ نہیں ڈالیں گے۔

موصوف چیئرپرسن نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ‘میں اپنے ذی عزت بھائی میر واعظ عمر فاروق صاحب کو مبارک باد پیش کرتی ہوں’۔انہوں نے کہا کہ ‘انتظامیہ کے قابل داد فیصلے کے بعد آپ کو دیکھ کر مسرت ہوئی’۔
ان کا کہنا تھا کہ مذہبی اسکالر ہر کسی کے ہوتے ہیں کسی بھی گروہ یا سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے۔موصوفہ نے پوسٹ میں مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ سیاسی بیانات اس بار میرواعظ کی رہائی کی خوشی پر سایہ نہیں ڈالیں گے۔انہوں نے کہا کہ’میں میرواعظ کے عظیم مستقبل کے لئے دعاگو ہوں’۔

اندرابی نے یہ تاثرات ظاہر کرتے ہوئے میر واعظ کے ساتھ ایک فوٹو بھی شائع کی تھی، جس سے کئی میڈیا اداروں کو لگا کہ وہ خود اُن کے گھر آج گئی ہوگئی، تاہم بعد میں عوامی ایکشن کمیٹی نے اس حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے ایکس پر پوسٹ کیا۔

کمیٹی کا کہنا تھا کہ "یہ جولائی 2022 کی تصویر ہے جب وہ (اندرابی ) مزار شہدا عیدگاہ کے قریب ہسپتال کی تعمیر کے سلسلے میں میر واعظ کشمیر سے ملنے گئی تھیں، جس کی میرواعظ صاحب نے مخالفت کی تھی۔”

ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے تمام قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ مشورہ کے بعد ان کو تاریخی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ دینے کی اجازت دی۔میر واعظ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت کے دفعہ 370 کی تنسیخ اور جموں وکشمیر کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلے کے بعد خانہ نظر بند رکھا گیا تھا تاہم حکام کا دعویٰ تھا کہ ان کی نظر بندی کو ختم کر دیا گیا ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چار برس کی طویل نظر بندی میرے لیے بے حد تکلیف دہ رہی:یر واعظ عمر

Next Post

میں رات بھر سو نہیں سکا: کنور دانش علی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
میں رات بھر سو نہیں سکا: کنور دانش علی

میں رات بھر سو نہیں سکا: کنور دانش علی

پارلیمنٹ میں مسلم ایم پی کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال ، عمر، التجا نے کی مذمت

پارلیمنٹ میں مسلم ایم پی کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال ، عمر، التجا نے کی مذمت

میرواعظ کی قیادت میں جامع مسجد میں پرامن طریقے سے نماز ادا کی گئی : صوبائی کمشنر

میرواعظ کی قیادت میں جامع مسجد میں پرامن طریقے سے نماز ادا کی گئی : صوبائی کمشنر

قاضی گنڈ دلدوز سڑک حادثہ میں مزید تین افراد چل بسے

قاضی گنڈ دلدوز سڑک حادثہ میں مزید تین افراد چل بسے

اننت ناگ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

اننت ناگ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »