• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرواعظ کی قیادت میں جامع مسجد میں پرامن طریقے سے نماز ادا کی گئی : صوبائی کمشنر

میرواعظ کی قیادت میں جامع مسجد میں پرامن طریقے سے نماز ادا کی گئی : صوبائی کمشنر

by امت ڈیسک
22/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں پُر امن طریقے سے نماز ادا کی گئی اور لوگ پھر پُر امن طریقے سے واپس اپنے گھروں کو بھی چلے گئے۔انہوں نے کہا کہ اس کا کریڈٹ لوگوں اور ایجنسیوں کو جاتا ہے۔موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز سرینگر میں نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘میر واعظ کی قیادت میں نماز پُر امن طریقے سے ادا کی گئی اور لوگ بھی اپنے گھروں کو پر امن طریقے سے چلے گئے’۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کا کریڈٹ لوگوں کو جاتا ہے اور ایجنسیوں کو بھی جاتا ہے، جنہوں نے یہ فیصلہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اٹھایا۔بدھوری نے کہا کہ صورتحال بہتر ہو رہی ہے امسال ہم نے دیکھا کہ ٹولپ گارڈن اور امرناتھ یاترا میں ریکارڈ تعداد میں لوگ آئے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سماج سے برائیوں کو دور کرنے کے لئے ہر سماج کے فرد کا رول ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سماج سے منشیات کی وبا کو ختم کرنے کے لئے ہم نے مذہبی لیڈروں کو بھی اپنا رول ادا کرنے کی اپیل کی۔بتادیں کہ میرواعظ عمر فاروق نے جامع مسجد میں 4 سال بعد خطبہ جمعہ دیا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ میں مسلم ایم پی کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال ، عمر، التجا نے کی مذمت

Next Post

قاضی گنڈ دلدوز سڑک حادثہ میں مزید تین افراد چل بسے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
قاضی گنڈ دلدوز سڑک حادثہ میں مزید تین افراد چل بسے

قاضی گنڈ دلدوز سڑک حادثہ میں مزید تین افراد چل بسے

اننت ناگ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

اننت ناگ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

بھارت نے پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر تنقید

بھارت نے پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر تنقید

رمیش بدھوڑی کو بی جے پی کی وجہ بتاؤ نوٹس

رمیش بدھوڑی کو بی جے پی کی وجہ بتاؤ نوٹس

جامع مسجد کے باہر پرامن ماحول خراب کرنے کی کوشش پر 10 گرفتار: پولیس

جامع مسجد کے باہر پرامن ماحول خراب کرنے کی کوشش پر 10 گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »