• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

اننت ناگ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

by امت ڈیسک
23/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے رانی پورہ علاقے میں ہفتہ کی صبح سڑک حادثے میں ایک بائیک سوار کی موت ہوگئی۔

ایک اہلکار نے مقامی نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ایک موٹر سائیکل سوار جس کی شناخت مظفر احمد کوچھے کے نام سے ہوئی ہے، اپنی موٹر سائیکل پر سے کنٹرول کھو بیٹھا اور سڑک سے پھسل گیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قاضی گنڈ دلدوز سڑک حادثہ میں مزید تین افراد چل بسے

Next Post

بھارت نے پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بھارت نے پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر تنقید

بھارت نے پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر تنقید

رمیش بدھوڑی کو بی جے پی کی وجہ بتاؤ نوٹس

رمیش بدھوڑی کو بی جے پی کی وجہ بتاؤ نوٹس

جامع مسجد کے باہر پرامن ماحول خراب کرنے کی کوشش پر 10 گرفتار: پولیس

جامع مسجد کے باہر پرامن ماحول خراب کرنے کی کوشش پر 10 گرفتار: پولیس

ہم انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو سپورٹ نہیں کریں گے: اے پی ایس سی سی

ہم انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو سپورٹ نہیں کریں گے: اے پی ایس سی سی

دانش علی کے خلاف ریمارکس کے وقت دو سابق مرکزی وزراء بے شرمی سے ہنس رہے تھے: جئے رام رمیش

دانش علی کے خلاف ریمارکس کے وقت دو سابق مرکزی وزراء بے شرمی سے ہنس رہے تھے: جئے رام رمیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »