• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں 14سے 18 اکتوبر تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی

by امت ڈیسک
12/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کسانوں سے 14 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک فصل کٹائی سے احتراز کرنے کی تاکید کی ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 14 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان دنوں کے دوران درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی متوقع ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس دوران زوجیلا، مغل روڈ، سنتھن ٹاپ، سادھنا ٹاپ وغیرہ پر ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ تاہم وادی میں 13 اکتوبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمے نے کسانوں سے تاکید کی ہے کہ وہ 14 سے 18 اکتوبر تک فصل کٹائی سے احتراز کریں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بائیڈن کا اسرائیل سے "جنگی قوانین” کے احترام پرزور، 1,200 فلسطینی جاں بحق

Next Post

ضلع لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن، 175 سرنگیں تباہ کر دی گئیں:ضلع مجسٹریٹ لیہہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
ضلع لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن، 175 سرنگیں تباہ کر دی گئیں:ضلع مجسٹریٹ لیہہ

ضلع لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن، 175 سرنگیں تباہ کر دی گئیں:ضلع مجسٹریٹ لیہہ

کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

صدر جمہوریہ سرینگر وارد

صدر ہند شریمتی دروپدی مرمو کا جموں وکشمیر دورہ: کشمیر یونیورسٹی میں کنووکیشن سے خطاب

کشمیر میں کنٹرول لائن کے اس پار سے ملی ٹنسی کی حمایت اور اس کا فروغ دینے کیلئے منشیات آرہی ہیں:دلباغ سنگھ

کشمیر میں کنٹرول لائن کے اس پار سے ملی ٹنسی کی حمایت اور اس کا فروغ دینے کیلئے منشیات آرہی ہیں:دلباغ سنگھ

طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

اسرائیل-حماس جنگ کے درمیان ہندوستان کی کئی ریاستوں میں الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »