• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دراندازی کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جارہا: ڈی جی بی ایس ایف

دراندازی کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جارہا: ڈی جی بی ایس ایف

by امت ڈیسک
09/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل نتن اگروال کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے سرحدوں پر دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے دو ہفتوں سے پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، جن کی وجوہات کو معلوم کیا جا رہا ہے۔

موصوف ڈائریکٹر جنرل نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو ہمہامہ میں واقع بی ایس ایف کے سبسڈری ٹریننگ سینٹر میں منعقدہ ریکروٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘ہر سال برف باری ہونے سے پہلے سرحد پار سے دراندازی کی کوششیں کی جاتی ہیں لیکن ہمارے جوان چوکنا ہیں جو ہر کوشش کو ناکام بنا دیتے ہیں’۔

بین الاقوامی سرحد پر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ‘دو ہفتوں سے ایسا ہو رہا ہے وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں اور اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے’۔

انہوں نے کہا کہ دو تین بار ہمارے جوانوں کو نشانہ بنا کر حملے کئے گئے جن کا وہاں تعینات ہمارے جوانوں نے بھی بھر پور جواب دیا۔

نتن اگروال نے کہا کہ سرحد پر باریک بینی سے نظر گزر رکھی جا رہی ہے اور سرحد پار والوں کے ارداوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بارڈر پر کوئی بڑی ہلچل نظر نہیں آرہی ہے۔
سانبہ سیکٹر میں پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں فصل نہ کاٹنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ‘میں بھی سانبہ گیا تھا،کچھ جگہوں پر فصل نہیں کٹی ہے لیکن مشینوں کا لایا جا رہا ہے اور کچھ علاقوں میں ہاتھوں سے فصل کاٹا جا رہا ہے’۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس کی بدقسمتی، 2014 میں عوام نے دہلی میں ایک ‘چوکیدار’بیٹھا دیا: مودی

Next Post

ہم سب کیلئے ترقی، خوشحالی اور معیاری زندگی کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں:ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

ہم سب کیلئے ترقی، خوشحالی اور معیاری زندگی کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں:ایل جی

جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

اسپتال میں مناسب علاج نہیں کیا گیا، لال سنگھ کا دعویٰ

اسپتال میں مناسب علاج نہیں کیا گیا، لال سنگھ کا دعویٰ

جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

کپواڑہ میں مراٹھا حکمران شیواجی مہاراج کے مجسمے کی تنصیب: کیا ’مراٹھا ریزرویشن معاملے‘ پر ضرب ‘کشمیر سے پڑرہی ہے؟

پہاڑی علاقوں میں برفباری، گلمرگ کے لیے ایڈوائزری جاری

پہاڑی علاقوں میں برفباری، گلمرگ کے لیے ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »