• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

ہم سب کیلئے ترقی، خوشحالی اور معیاری زندگی کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں:ایل جی

by امت ڈیسک
09/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے آج جموں میں پنشنرز سمیلن کا اِفتتاح کیا اور پنشن سے مستفید ہونے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں ضلع اِنتظامیہ جموں کو اِنٹگریٹیڈ سوشل سیکورٹی سکیم (آئی ایس ایس ایس) میںکامیابی حاصل کرنے اور بڑھاپے، بیوہ اور دیویانگ زُمرے کے 63,919 مستفیدین تک پہنچنے کے لئے مسلسل مہم چلانے پر مُبارک باد دی۔
اُنہوں نے کہا،”ہمارا مقصد سب کے لئے سماجی تحفظ اور ہر شہری کے لئے بہتر معیارِ زندگی کو یقینی بنانا ہے۔ سماج کے ہر طبقے کو بغیر کسی اِمتیاز کے مرکزی اور یو ٹی سکیموں کے فوائد مل رہے ہیں۔“

لیفٹیننٹ گورنر نے عام آدمی کو بااِختیار بنانے اورمعاشرے کے محروم طبقوں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں لانے کے لئے جموں و کشمیر اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ ہم سب کے لئے ترقی، خوشحالی اور معیاری زندگی کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اِنتظامیہ نے غریبوں، پسماندہ اور کمزوروں کے لئے مزید حقوق اور وسائل کو یقینی بنایا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے پنشنرز سمیلن میں حکومت کے سماجی بہبود کے مختلف اَقدامات کا اِشتراک کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں اِن اَقدامات سے جموں کشمیر میں ترقیاتی عدم توازن کو دور کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اِنتظامیہ نے غریبوں اور محروموں کے مفاد میں بلا خوف و خطر تمام فیصلے کئے ہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ متعدد سکیموں کی تکمیل پروگراموں کے مناسب اَنجام دہی کے متاثر کن مظہر کو نمایاں کرتی ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے عوامی نمائندوں، اَفسروں اور سول سوسائٹی کے اَرکان سے اِجتماعی کوششوں پر زور دیا تاکہ تمام اہل اِستفادہ کنندگان کو سماجی تحفظ کی سکیموں سے مربوط کیا جاسکے اور اِن کی زندگی میں بامعنی تبدیلی لائی جاسکے۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے مستحقین کو سکوٹی، منظوری نامے اور دیگر مراعات حوالے کئے ۔

اِستفادہ کنندگان نے اَپنے تجربات کا بھی اِشتراک کیا اور مختلف سماجی بہبود ی سکیموں کے تحت فوائد کی بغیر کسی رُکاوٹ توسیع کے لئے اِنتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔

اِس موقعہ پر چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل جموںبھارت بھوشن،میئر جموں میونسپل کارپوریشن راجندر شرما،صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار،آئی جی پی جموں آنند جین،ضلع ترقیاتی کمشنر جموں سچن کمار واشیا، سینئر اَفسران اور مستحقین موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دراندازی کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جارہا: ڈی جی بی ایس ایف

Next Post

جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

اسپتال میں مناسب علاج نہیں کیا گیا، لال سنگھ کا دعویٰ

اسپتال میں مناسب علاج نہیں کیا گیا، لال سنگھ کا دعویٰ

جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

کپواڑہ میں مراٹھا حکمران شیواجی مہاراج کے مجسمے کی تنصیب: کیا ’مراٹھا ریزرویشن معاملے‘ پر ضرب ‘کشمیر سے پڑرہی ہے؟

پہاڑی علاقوں میں برفباری، گلمرگ کے لیے ایڈوائزری جاری

پہاڑی علاقوں میں برفباری، گلمرگ کے لیے ایڈوائزری جاری

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »