• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای ڈی نے اروند کیجریوال کو بھیجا چوتھا سمن

ای ڈی نے اروند کیجریوال کو بھیجا چوتھا سمن

by امت ڈیسک
13/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: دہلی میں شراب گھوٹالہ کی جانچ کر رہی ای ڈی نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو چوتھا سمن بھیجا ہے۔ پہلے بھیجے گئے تیسرے سمن پر بھی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پیش نہیں ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم کی جانب سے سمن کا جواب بھیجا تھا۔ اب ای ڈی نے چوتھا سمن بھیجا ہے اور 18 جنوری کو پوچھ تاچھ کے لیے بلایا ہے۔

وزیر اعلیٰ کے دفتر سے ملی اطلاع کے مطابق اروند کیجریوال 18، 19 اور 20 جنوری کو گوا جا رہے ہیں۔ اس لیے اس بات کا پورا امکان ہے کہ ای ڈی کی طرف سے بھیجے گئے چوتھے سمن پر بھی کیجریوال پوچھ تاچھ کے لیے ای ڈی ہیڈکوارٹر نہیں آئیں گے۔

کیجریوال کا گوا دورہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر تیاریوں سے متعلق ہے۔ وہ گوا میں کارکنوں سے بات چیت کریں گے۔ اس سے پہلے کیجریوال کا گوا دورہ 11 اور 12 جنوری کو تجویز کیا گیا تھا، لیکن یوم جمہوریہ کے پروگراموں کی تیاریوں سے متعلق میٹنگ کی وجہ سے مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا گیا تھا۔شراب گھوٹالہ میں اب تک ای ڈی کی طرف سے بھیجے گئے سمن کے تعلق سے عام آدمی پارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیجریوال ای ڈی کی جانچ میں تعاون کرنے کو تیار ہیں۔ لیکن ای ڈی کا نوٹس غیر قانونی ہے۔ ان کا ارادہ کیجریوال کو گرفتار کرنا ہے۔ وہ کیجریوال کو انتخابی مہم سے روکنا چاہتے ہیں۔ عاپ نے سوال اٹھایا ہے کہ، الیکشن سے پہلے ہی نوٹس کیوں بھیجے جا رہے ہیں۔ ای ڈی ذرائع کے مطابق اکتوبر میں شراب گھوٹالے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی گرفتاری کے بعد ای ڈی کو اس معاملے میں ٹھوس ثبوت ملے ہیں۔ جس کی بنیاد پر پہلی بار ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو 2 نومبر کو پوچھ تاچھ کے لیے سمن بھیجا تھا، لیکن اس کے باوجود اروند کیجریوال پیش نہیں ہوئے۔

تب بھی سمن کے جواب میں اروند کیجریوال نے ای ڈی کو خط لکھ کر کہا تھا کہ انہیں پہلے یہ بتایا جائے کہ انہیں کس قانون کے تحت سمن بھیجا گیا ہے۔ جن ای ڈی نے تیسرا سمن بھیجا تو وزیر اعلی اروند کیجریوال وپاسنا کے لیے پنجاب گئے تھے۔آپ کو بتا دیں کہ اس سے پہلے گزشتہ سال اپریل میں سی بی آئی دہلی شراب گھوٹالے میں اروند کیجریوال سے پہلے ہی پوچھ تاچھ کر چکی ہے۔ اب ای ڈی نے لگاتار چار بار سمن بھیجے اور انہیں پوچھ تاچھ کے لیے 18 جنوری کو ہیڈکوارٹر طلب کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کے حفاظتی انتظام میں کوئی کوتاہی نہیں : پولیس

Next Post

بارہمولہ میں آپریشن ٹاسک کے دوران فوجی ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں آپریشن ٹاسک کے دوران فوجی ہلاک

بارہمولہ میں آپریشن ٹاسک کے دوران فوجی ہلاک

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں شبانہ درج حرارت میں بہتری درج

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

پونچھ میں دوسرے روز تلاشی آپریشن جاری

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

شوپیاں میں منشیات فروش کے قبضے سے 748گرام برون شوگر برآمد :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »