• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای رکشہ سروس میں کسی کو رکاوٹ پیدا کرنے نہیں دیا جائے گا : آر ٹی او کشمیر

ای رکشہ سروس میں کسی کو رکاوٹ پیدا کرنے نہیں دیا جائے گا : آر ٹی او کشمیر

by امت ڈیسک
20/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ریجنل ٹرانسپورٹ افسر کشمیر سید شہنواز بخاری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں دوسرے آپریٹرز کو ای رکشہ خدمات میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ای رکشہ سروس کے لئے لوگوں کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے جہاں بھی ضرورت ہوگی اس سروس کو وہاں دستیاب رکھا جائے گا۔
موصوف آر ٹی او نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘میری نوٹس میں لایا گیا کہ کچھ سومویونیوں کے ٹھیکہ دار ہیں یا کسی ایک علاقے میں کوئی بندہ کھڑا ہوا ہے جس نے اس علاقے میں قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا’۔
ان کا کہنا تھا کہ جہاں بھی ای رکشہ سروس کی ضرورت ہے وہاں اس سروس کو دستیاب رکھا جائے گا کیونکہ عوام کی طرف سے اس سروس کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔
مسٹر بخاری نے کہا کہ ای رکشہ سروس کو صرف دو ہی روٹس پر چلنے کی اجازت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا: ‘ای رکشہ سروس کے لئے صرف دو ہی روٹس ایک قومی شاہراہ اور دوسرا ائیر پورٹ روڈ پر چلنے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ ان دونوں روٹس پر گاڑیوں کا زیادہ رش بھی ہوتا ہے گاڑیاں زیادہ تیز بھی چلتی ہیں’۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ ای رکشوں کے لئے لگ بھگ 80 روٹس کی وضاحت کی گئی ہے۔
موصوف افسر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کے اس ذریعے کی لوگوں کو ضرورت ہے اور ان سے کسی کے روز گار پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس سروس سے لوگ راحت کی سانس لے رہے ہیں اور ان رکشوں کو کسی نہ کسی روڈ پر چلنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سروس میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی وحید پرہ کے گھر تعزیت پر پہنچی

Next Post

گرمیت رام رحیم کو ایک بار پھر پیرول مل گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گرمیت رام رحیم کو ایک بار پھر پیرول مل گئی

گرمیت رام رحیم کو ایک بار پھر پیرول مل گئی

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

کشمیری پنڈت قتل کیس میں 12 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

کولگام میں پانچ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جیل منتقل:پولیس

بارہمولہ کا شہری پی ایس اے کے تحت کوٹ بلوال جیل منتقل

یوم جمہوریہ کی تقریبات :پولیس سربراہ اور جی او سی 16 کور جموں کی صدارت میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

یوم جمہوریہ کی تقریبات :پولیس سربراہ اور جی او سی 16 کور جموں کی صدارت میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

سری نگر میں آتشزدگی سے دو رہائشی مکانات کو نقصان

سری نگر میں آتشزدگی سے دو رہائشی مکانات کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »