• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے: آئی جی پی کشمیر

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے: آئی جی پی کشمیر

by امت ڈیسک
24/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں یوم جمہوریہ کے ہموار اور احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انعقاد کے پیش نظر سری نگر اور دوسرے اضلاع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
موصوف آئی جی پی کے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘سری نگر اور دیگر اضلاع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں اور ہم دوسرے فورسز کے ساتھ بھی تعاون کر رہے ہیں’۔
ان کا کہنا تھا کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے۔
ماضی میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر پابندیوں کے حوالے سے پوچھے جانے پر مسٹر بردی نے کہا کہ ایسی کوئی صورتحال نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو ان تقریبات میں شرکت کرنے کی دعوت ہے ان کے لئے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ ان کو کسی قسم کی دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر پولیس کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پر عزم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سڑک حادثہ میں زخمی بانڈی پورہ کا نوجوان دم توڑ گیا

Next Post

یومیہ جمہوریہ کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
یومیہ جمہوریہ کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

یومیہ جمہوریہ کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

جموں وکشمیر میں سخت حفاظتی حصار میں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل

جموں وکشمیر میں سخت حفاظتی حصار میں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل

سرینگر میں مقیم فوج کے 15ویں کور کمانڈر نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

سرینگر میں مقیم فوج کے 15ویں کور کمانڈر نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

سکاسٹ پروفیسر کو جنسی ہراسانی معاملہ میں ایک سال قید کی سزا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اننت ناگ سڑک حادثے میں سیاح ہلاک، تین زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »