• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام مندر افتتاحی تقریب میں شرکت :امام الیاسی کے خلاف فتویٰ

رام مندر افتتاحی تقریب میں شرکت :امام الیاسی کے خلاف فتویٰ

by امت ڈیسک
30/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایودھیا کے رام مندر میں پران پرتیشتھا کی تقریب میں شرکت کرنے پر آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام ڈاکٹر عمر احمد الیاسی کے خلاف فتویٰ جاری کر دیا گیا ہے۔

انڈین نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام ڈاکٹر عمر احمد الیاسی نے بتایا کہ 22 جنوری کو پران پرتیشتھا کی تقریب میں شرکت کے بعد انہیں دھمکی آمیز کالز اور پیغامات بھی موصول ہوئے جن میں استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔

رام مندر کا افتتاح: ’انڈیا میں سیکولر کون ہے؟ کوئی بھی سیکولر نہیں‘

ایودھیا میں ’مسجد محمد بن عبداللہ ‘ تاج محل سے بھی بڑا شاہکار ہو گی: انڈین وزیر
انہوں نے کہا کہ ’ایک چیف امام کے طور پر مجھے شری رام جنم بھومی تیرتھ کھیت کی طرف سے دعوت نامہ موصول ہوا تھا۔ میں نے دو دن تک غور کیا اور پھر ملک میں ہم آہنگی کے لیے ایودھیا جانے کا فیصلہ کیا۔ یہ فتویٰ اتوار کو جاری کیا گیا تھا لیکن مجھے 22 جنوری کی شام سے دھمکی آمیز کالیں موصول ہو رہی تھیں۔‘
عمر احمد الیاسی نے بتایا کہ انہیں پران پرتیشتھا کی تقریب میں شرکت کے لیے بہت سے لوگوں کی جانب سے مثبت ردعمل بھی ملا۔ تنقید کرنے والوں کو انہوں نے پیغام دیا کہ وہ پاکستان چلے جائیں۔
آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ پران پرتیشتھا کی تقریب میں شرکت کے لیے کسی سے معافی نہیں مانگیں گے۔
عمر احمد الیاسی کے بقول انہوں نے جو کچھ بھی کیا وہ ملک اور انسانیت کے لیے تھا۔ ان کا واحد مقصد پران پرتیشتھا کی تقریب میں شرکت کرکے بھائی چارے کا پیغام دینا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا ترقی کے ایجنڈے کے بنیاد پر لوک سبھا الیکشن لڑے گی، اشوک کول

Next Post

حبہ کدل میں کشمیری پنڈت کی آخری رسومات مسلم برادری نے کی ادا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
حبہ کدل میں کشمیری پنڈت کی آخری رسومات مسلم برادری نے کی ادا

حبہ کدل میں کشمیری پنڈت کی آخری رسومات مسلم برادری نے کی ادا

توشخانہ کے قدیم اثاثے، عملہ سمیت محکمہ ثقافت کو منتقل

جموں کشمیر کے 33 سرکاری اسکولوں، کالجوں،سڑکوں کے نام جاں بحق پولیس اہلکاروں، شخصیات کے نام منسوب

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

تحریک حریت، مسلم لیگ کے ساتھ وابستگی رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی : پولیس

گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

پارلیمانی انتخابات میں اس بار کشمیر سے بھی کنول کا پھول کھلے گا :رویندر رینا

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے بارے میں نظرثانی کا حکم جاری کرے: سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »