• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

بھاجپا ترقی کے ایجنڈے کے بنیاد پر لوک سبھا الیکشن لڑے گی، اشوک کول

by امت ڈیسک
30/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: بھارتیہ جنتا پارٹی کے آرگنائزیشن جنرل سکریٹری اشوک کول نے کہا کہ بی جے پی آئندہ انتخابات پی ایم نریندر مودی کے ترقی کے ایجنڈے کی بنیاد پر لڑے گی۔ انہوں نے کہا آج گُپکار الائنس کہیں نہیں ہے اسی طرح انڈیا الائنس کا بھی کوئی اثر دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

اشوک کول کے مطابق ان کی جماعت بڑی قوت کے ساتھ جموں کشمیر اور لداخ کی پارلیمانی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی، جبکہ انہیں نا ہی انڈیا الائنس اور نہ ہی گُپکار الائنس سے کوئی خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد بھی عمل میں لایا جائے گا

کھنہ بل میں اننت ناگ – راجوری پارلیمانی سیگمنٹ کے دفتر کا افتتاح کرنے کے موقع پر اشوک کول نے کہا کہ اننت ناگ کی نشست پر جیت کو لیکر بی جے پی کی امیدیں کافی روشن ہیں۔ اشوک کول نے کہا کہ بی جے پی آئندہ انتخابات پی ایم نریندر مودی کے ترقی کے ایجنڈے کی بنیاد پر لڑے گی۔

انہوں نے کہا جس طرح وزیر اعظم نریندر مودی نے غریب عوام کے لیے مختلف اسکیمیں عمل میں لائی ہے اور آج ان اسکیموں کے دریعے لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں اب کوئی گُپکار الائنس نہیں ہے۔ ساری پارٹیاں اپنے امیدوار کو الیکشن میں کھڑا کر رہی ہے۔اسی طرح نہ صرف کشمیر میں بلکہ پورے ملک میں بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ الیکشن لڑیں گے اور بی جے پی جموں وکشمیر کی پانچوں ہارلیمانی سیٹوں پر جیت درج کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔

اس موقع پر الطاف ٹھاکر، محمد رفیق ،وانی ایڈوکیٹ سید وجاہت ویر سراف اور دیگر لیڈران بھی موجود رہے۔ لیڈران نے کارکنوں سے زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگراموں کو گھر گھر پہنچانے کی بھی تلقین کی، تاہم آنے والے پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کی جیت کو ممکن بنایا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار

Next Post

رام مندر افتتاحی تقریب میں شرکت :امام الیاسی کے خلاف فتویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
رام مندر افتتاحی تقریب میں شرکت :امام الیاسی کے خلاف فتویٰ

رام مندر افتتاحی تقریب میں شرکت :امام الیاسی کے خلاف فتویٰ

حبہ کدل میں کشمیری پنڈت کی آخری رسومات مسلم برادری نے کی ادا

حبہ کدل میں کشمیری پنڈت کی آخری رسومات مسلم برادری نے کی ادا

توشخانہ کے قدیم اثاثے، عملہ سمیت محکمہ ثقافت کو منتقل

جموں کشمیر کے 33 سرکاری اسکولوں، کالجوں،سڑکوں کے نام جاں بحق پولیس اہلکاروں، شخصیات کے نام منسوب

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

تحریک حریت، مسلم لیگ کے ساتھ وابستگی رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی : پولیس

گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

پارلیمانی انتخابات میں اس بار کشمیر سے بھی کنول کا پھول کھلے گا :رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »