• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حادثے کا شکار ہونے والے روسی طیارے کے بلیک باکس سے کیا پتا چلتا ہے؟

حادثے کا شکار ہونے والے روسی طیارے کے بلیک باکس سے کیا پتا چلتا ہے؟

by امت ڈیسک
31/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ماسکو) روسی علاقے بیلگورود میں یوکرینی فوج کی طرف سے مار گرائے جانے والےطیارے کے حادثے ایک ہفتے بعد طیارے کے بلیک باکس کے ڈیٹا سے پتا چلتا ہے کہ جہاز کو باہر سے نشانہ بنایا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اس طیارے کو گذشتہ ہفتے یوکرینی فوج کی طرف سے اس وقت مبینہ طور پر میزائل حملے میں مار گرایا گیا تھا جب وہ 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا تھا۔

روسی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایک ذریعے نے خبر رساں ادارے ’ٹاس‘ کوبتایا کہ ’ایل 76‘ طیارے کے "بلیک باکس‘‘ کے ڈیٹا میں کے تمام ممکنہ پہلو شامل نہیں ہیں۔ یہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ طیارہ بیرونی وجوہات کی بنا پر حادثے کا شکار ہوا اور باہر سے لگنےوالی کسی چیز نے اسے مار گرایا‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلیک باکس ڈیٹا کا تجزیہ جاری ہےاور کام مکمل ہونے والا ہے۔ ہم جلدی میں نہیں ہیں”۔

گذشتہ بدھ کو روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ایک Il-76 ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ یوکرین کی سرحد سے متصل روسی بیلگورود کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

وزارت دفاع نے کہا کہ "ماسکوکے وقت کے مطابق تقریباً 11:00 بجے ایک ’ایل 76 ‘ طیارہ بیلگورود کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں 65 گرفتار یوکرینی فوجیوں کے کے علاوہ عملے کےچھ افراد سوار تھے۔

انہوں نے بتایا کہ "روسی فضائیہ کی ایک ٹیم طیارے کی تباہی کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے طیارے کے حادثے کی جگہ پر گئی تھی۔”

طیارے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا

دریں اثنا روسی پارلیمنٹ کے رکن اور ایک ریٹائرڈ جنرل آندرے کارتاپولوف نے کہا کہ جنوبی روس میں گر کرتباہ ہونے والا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ مغرب کی طرف سے یوکرین کی جانب بھیجے گئے تین میزائلوں کے ذریعے نشانہ بننے کے بعد گر گیا۔

کارتاپولوف نے اپنی معلومات کے ذرائع کا ذکر نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلے گا کہ میزائل پیٹریاٹ تھے یا ایریس ٹی تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تیرہ برس بعد امارات اور شام کے تعلقات مکمل بحال، اماراتی سفیر دمشق پہنچ گیا

Next Post

سلطان ابراہیم ملائیشیا کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
سلطان ابراہیم ملائیشیا کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں

سلطان ابراہیم ملائیشیا کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

اوڑی اور کشتواڑ سڑک حادثات میں لواحقین کےلیے ایکس گریشیا کا اعلان

پٹن میں سکائرز کے گروپ کو بچایا گیا : فوج

پٹن میں سکائرز کے گروپ کو بچایا گیا : فوج

سرینگر میں بزرگ شخص آگ کی واردات میں جھلس کر جاں بحق

سرینگر میں بزرگ شخص آگ کی واردات میں جھلس کر جاں بحق

اوڑی سڑک حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی

اوڑی سڑک حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »