• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں بزرگ شخص آگ کی واردات میں جھلس کر جاں بحق

سرینگر میں بزرگ شخص آگ کی واردات میں جھلس کر جاں بحق

by امت ڈیسک
31/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 31 جنوری : وسطی کشمیر سری نگر ضلع کے جواہر نگر علاقے میں بدھ کی شام آگ لگنے کے واقعے میں ایک بزرگ شخص جھلس کر ہلاک ہوگیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ جواہر نگر میں بشیر احمد پرنو ولد مرحوم محمد امین کے رہائشی مکان میں آگ بھڑک اٹھی۔

انہوں نے کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی کوششوں سے پولیس اور مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پالیا تاہم ملبہ ہٹاتے ہوئے گھر کے مالک کی جھلسی حالت میں لاش نکال لی گئی۔

انہوں نے کہا کہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔(کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پٹن میں سکائرز کے گروپ کو بچایا گیا : فوج

Next Post

اوڑی سڑک حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
اوڑی سڑک حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی

اوڑی سڑک حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

چلہ خورد کا جلوہ : سرینگر سمیت دیگر کچھ میدانی علاقوں میں رواں موسم کی پہلی برفباری ریکارڈ

چلہ خورد کا جلوہ : سرینگر سمیت دیگر کچھ میدانی علاقوں میں رواں موسم کی پہلی برفباری ریکارڈ

عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

جموں و کشمیر کو یونین بجٹ 2024 میں 37,277 کروڑ روپے ملے

ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ بد تمیزی، ایس ایم سی ملازمین پر کیس درج

رام بن توہین آمیز سوشل میڈیا پوسٹ پر مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »