• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

اوڑی اور کشتواڑ سڑک حادثات میں لواحقین کےلیے ایکس گریشیا کا اعلان

by امت ڈیسک
31/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ اور کشتواڑ میں پیش آنے والے المناک سڑک حادثات پر گہرا دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ میرے خیالات ان خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔

انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

منوج سنہا نے مرنے والوں کے لواحقین کیلئے فی کس پانچ لاکھ روپےاور زخمیوں کےلئے ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی کہ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد کی جائے۔

واضح رہے اوڑی میں پیش آئے دلدوز سڑک حادثے میں چار خواتین سمیت آٹھ افراد جاں بحق جبکہ سات دیگر زخمی ہوگئے وہیں کشتواڑ جے سی بی الٹنے سے دو افراد ازجان ہوگئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سلطان ابراہیم ملائیشیا کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں

Next Post

پٹن میں سکائرز کے گروپ کو بچایا گیا : فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پٹن میں سکائرز کے گروپ کو بچایا گیا : فوج

پٹن میں سکائرز کے گروپ کو بچایا گیا : فوج

سرینگر میں بزرگ شخص آگ کی واردات میں جھلس کر جاں بحق

سرینگر میں بزرگ شخص آگ کی واردات میں جھلس کر جاں بحق

اوڑی سڑک حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی

اوڑی سڑک حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

چلہ خورد کا جلوہ : سرینگر سمیت دیگر کچھ میدانی علاقوں میں رواں موسم کی پہلی برفباری ریکارڈ

چلہ خورد کا جلوہ : سرینگر سمیت دیگر کچھ میدانی علاقوں میں رواں موسم کی پہلی برفباری ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »